DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Narali Welfare Organization pays tribute to Raja Allah Ditta for organizing the successful mela

نڑالی ویلفئیر آرگنائزیشن نے راجہ اللہ دتہ کو بہترین میلہ کرانے پر خراج تحسین پیش

دولتالہ,گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نجیب جرال،14دسمبر2021)—نڑالی ویلفئیر آرگنائزیشن نے راجہ اللہ دتہ کو بہترین میلہ کرانے پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب منعقد کی،تنظیم کے ممبران قمرالاسلام ملک اسد علی مرزا طارق محمود جرال ملک اشرف اچھو نے راجہ اللہ دتہ کو شیلڈ اور ان کے بیٹوں کے تیراکی میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی، اس موقع پرجنرل کونسلر ملک خالد سید ثاقب گیلانی راجہ ظفر محمود مرزا عبدالرؤف قمرالاسلام ملک اسد علی مرزا طارق محمود جرال ملک اشرف اچھو اور دیگر معززین علاقہ کے علاوہ مرکزی پریس کلب دولتالہ کے صدر اور جنرل سیکرٹری بھی موجود تھے، نڑالی ویلفئیر آرگنائزیشن کے ممبران باوا قمرالاسلام طارق محمود جرال اور اسد علی مرزا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے طور پر فلاح و بہبود کا کام کررہے ہیں لیکن ہمیں بہت سے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہمیں مرکزی پریس کلب دولتالہ کے تعاون کی ضرورت ہے، صدر پریس کلب راجہ صدیق کیانی نے کہا کہ آپ کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ہمارا پریس کلب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، ہمارے پریس کلب میں نڈر و بے باک صحافی ہیں ہماری خدمات ہمہ وقت آپ کے لیے حاضر ہیں جنرل سیکرٹری راجہ اخلاق احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی لیول پر گھڑ سواری میں راجہ اللہ دتہ کا نام ہے اب اس کے بیٹوں ذیشان اکبر اور فیضان اکبر اپنے گاؤں کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کردیا ہے، یہ اہل علاقہ کے لیے اعزاز کی بات ہے، نڑالی ویلفئیر آرگنائزیشن کے ممبران باوا قمرالاسلام طارق محمود جرال اور اسد علی مرزا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے طور پر فلاح و بہبود کا کام کررہے ہیں لیکن ہمیں بہت سے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہمیں مرکزی پریس کلب دولتالہ کے تعاون کی ضرورت ہے، صدر پریس کلب راجہ صدیق کیانی نے کہا کہ آپ کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ہمارا پریس کلب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، ہمارے پریس کلب میں نڈر و بے باک صحافی ہیں ہماری خدمات ہمہ وقت آپ کے لیے حاضر ہیں،

Daultalah, Gujar Khan: ( Pothwar.com, Mohammad Najeeb Jarral, 14 December 2021) * Narali Welfare Organization held a ceremony to pay tribute to Raja Allah Ditta for organizing the best mela.

Members of the organization Qamarul Islam Malik Asad Ali Mirza Tariq Mahmood. General Malik Ashraf Achho congratulated Raja Allah Ditta on winning the Gold Medal in Shield and his sons’ swimming.

Apart from Ashraf Achho and other dignitaries of the area, President and General Secretary of Central Press Club Daultalah were also present.

We are facing many challenges but we need the support of Central Press Club Daultalah , said President Press Club Raja Siddique Kayani, journalist in our press club are always available for you.

General Secretary Raja Akhlaq Ahmed while talking said that the name of Raja Allah Ditta in horse riding at national level is now being taken over by  sons Zeeshan Akbar and Faizan Akbar. It is a matter of honor for the people of the area.

Members of Narali Welfare Organization Bawa Qamral Islam Tariq Mahmood Jarral and Asad Ali Mirza while talking to reporters said that we are doing welfare work on our own but we need the support of Central Press Club Daultalah.

President Press Club Raja Siddique Kayani said that our Press Club will continue to play its role in highlighting problems.

Show More

Related Articles

Back to top button