DailyNewsHeadlineKallar SyedanOverseas newsPothwar.com

Kallar Syedan; Mother of Haji Zarin Bhatti of Southall, London passed away in Tayala, Doberan Kallan

حاجی محمد زرین بھٹی آف لندن کی والدہ محترمہ ٹیالہ موضع دوبیرن میں وفات پاگئی ہیں۔

لندن:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,افتخار وارثی،06دسمبر2021)—برطانیہ کے مشہور بزنس مین حاجی محمد زرین بھٹی، محمد امین بھٹی ۔ محمد امین بھٹی، الیاس بھٹی کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں نماز جنازہ آج بروز پیر تین بجے ٹیالہ موضع دوبیرن میں ادا کی جائے گی۔

London ( Pothwar.com Iftikhar Warsi) The mother of Businessmen Haji Muhammad Zarin Bhatti, Muhammad Amin Bhatti, Mohammad Amin Bhatti and Ilyas Bhatti has passed away. Funeral prayers will be offered on Monday 6th December at 3 o’clock.

 

Namaz e janaza

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد زرین بھٹی(یوکے)، محمد یاسین بھٹی، محمد الیاس بھٹی اور محمد امین بھٹی کی والدہ ماجدہ اور چوہدری لیاقت بلوچ، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری ظہیر احمد(الغازی بیکرز دوبیرن کلاں) کی خالہ جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ نمازِ جنازہ صاحبزادہ پیر سید معین الحق سجادہ نشین دربارِ عالیہ گولڑہ شریف کے صاحبزادے سید جواد الحق کی امامت میں ہوئی۔ نمازِ جنازہ میں سید امتیاز حسین شاہ امام مسجد بری امام، سید الطاف حسین شاہ کاظمی، ایس ایس پی اسلام آباد پولیس فرخ رشید، چوہدری اشتیاق، ظفیر بھٹی، سابق تحصیل ناظم حافظ سہیل اشرف، چیئرمینز راجہ ندیم احمد، چوہدری صداقت حسین، چوہدری شفقت محمود، ٹھیکدار بشارت، محمد تنویر ناز بھٹی، راشد خان، طاہر عباس شاہ، چوہدری ایوب، شبیر چشتی، افتخار سیٹھی، سہیب سیٹھی، سابق نائب تحصیلدار چوہدری محمد حسین، ارشد محمود بھٹی، چوہدری عثمان خاور، جاوید کیانی، راجہ طاہر مقصود، لیاقت بھٹی، ماسٹر ارشد بشیر چوہدری، آصف کیانی، حاجی راجہ تاج، سید عمیر شاہ، طاہر عباس شاہ، خافظ خالد نقشبندی، ظہور کیانی، ہیڈماسٹر لیاقت علی، ہیڈماسٹر کامران بھٹی، چوہدری صفدر حسین، خان شبیر خان، طاہر مغل، جنید چشتی، علماء، اساتذہ، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو دوبیرن کلاں ڈھوک ٹیالہ کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button