DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Locals protest under the leadership of Councillor Shaukat Satti over lack of jobs and repairing of roads in Karot Azad Pattan Dam.

کروٹ آزاد پتن ڈیم میں نوکریاں ناں ملنے اور روڈ کی ریپرینگ ناں ہونے پر کونسلر شوکت ستی کی قیادت میں اہل علاقہ کا شدید احتجاج

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27نومبر2021)
کروٹ آزاد پتن ڈیم میں نوکریاں ناں ملنے اور روڈ کی ریپرینگ ناں ہونے پر کونسلر شوکت ستی کی قیادت میں اہل علاقہ کا شدید احتجاج۔گاڑیوں کی لمبی لمبی لائینیں لگ گئی مظاہرین کے ساتھ ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق گجر کے کامیاب مذاکرات کے بعد روڈ کھول دی گئی۔مظاہر ین نے دس دن کا ٹائم دیا ہے اگر روڈ کو ٹھیک ناں کیا گیا تو ہم ایک بار ہی کئی بار روڈ بند کر یں گے تفصیل کے مطابق یونین کونسل نڑھ کے گاؤں سون کے رہائشی جنرل کونسلر شوکت ستی کی قیادت میں اہل علاقہ صوبیدار صادق، حاجی افتخار، فاروق ستی، امجد ستی، ارشد محمود،کامران ستی،علی اختر، فاروق ستی پولا،گلزیب،نمبردار منیر،صوبیدار خادم، ٹھکیدار افضال،ٹھکیدارعابد حسین ستی اور دیگر کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے سون کے مقام پر سے روڈ کو بند کر دیا جس کی وجہ سے آزاد کشمیر کے بڑھے شہروں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیاجنرل کونسلر شوکت ستی کا کہنا تھا کہ ہم بھی پاکستان کے شہر ی ہیں ہمارے بھی کچھ حقوق ہیں مگر اعلیٰ قیادت اور منتخب ممبران اسمبلی نے ہمیں نظر انداز کیا ہوا ہے جس کہ وجہ سے ہم اہلیان علاقہ جدید دور میں بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ہماری سٹرک جو ہمارے مختلف گاؤں کو لنک کر تی ہے ق لیگ کے دور میں تعمیرہو ئی تھی مگر اس کے بعد اس روڈ کی طرف کسی نے کوئی توجہ نہیں دی سڑک ٹوٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے جبکہ کروٹ آزاد پتن ڈیم میں مقامی افراد کو نو کراں نہیں دی جا ری جس کی وجہ سے بے روز گاری عام ہے ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکل کا سامنا کر نا پڑھ رہا تھا جس پر ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق گجر نے جنرل کونسلر شوکت ستی کے کامیاب مذاکرات کرتے ہوئے ان کو یقین دیلایا کہ آپ کے ان تمام مسائل کے پرآپ اہل علاقہ کو ساتھ رکھ کر میں تمام زمہ داران افسران اور سیاسی قائدین سے مشترکہ طور پر بات کریں گے جس پر کونسلر شوکت ستی کے کہنے پر تمام مظاہر ین نے روڈ کھول دی مسافروں اور ٹرانسپورٹروں نے ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق گجر، کونسلر شوکت ستی اور پریس کلب کہوٹہ کے صحافیوں کا شکر یہ ادا کیا۔

Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 27 November 2021)
Residents of the area, led by Councillor Shaukat Satti, staged a protest against the non-availability of jobs and repairing of roads in Karot Azad Pattan Dam. Long queues of vehicles were formed. Demonstrations have given ten days. If the road is not repaired, we will close the road several times at a time. Locals Subedar Sadiq, Haji Iftikhar, Farooq Satti, Amjad Satti, Arshad Mahmood, Kamran Satti, Ali Akhtar, Farooq Satti Pola, Gulzeb, Numbardar Munir, Subedar Khadim, Thakidar Afzal, Thakidar Abid Hussain Satti and many others from the area. General Councillor Shaukat Satti said that we are also citizens of Pakistan and we also have some rights but top leadership and elected members of assembly have neglected us due to which we the residents of the area are deprived of basic amenities even in modern times.  Passengers were facing severe difficulties due to traffic jams due to which unemployment is common. SHO Kahuta Omar Siddique Gujjar while holding successful talks with Shaukat Satti assured him, He said that he would talk to all the responsible officers and political leaders on all these issues together with the people of the area. At the request of Councillor Shaukat Satti, all the protesters opened the road. SHO Kahuta thanked Omar Siddique Gujjar, Councillor Shaukat Satti and journalists of Press Club Kahuta.

سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب کے نائب صدر حافظ عثمان عباسی کا دورہ کہوٹہ

Former Special Assistant to the Prime Minister of Pakistan and PML-N Punjab Vice President Hafiz Usman Abbasi visits Kahuta

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27نومبر2021)
سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب کے نائب صدر حافظ عثمان عباسی کا دورہ کہوٹہ۔ایم سی کہوٹہ آفس کا دورہ چیئرمین، وائس چیئرمین اورممبران ایم سی کہوٹہ سے ملاقات۔مختلف مقامات پر ہونے والی فوتگیوں والے گھروں میں حاضری مر حومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب کے نائب صدر حافظ عثمان عباسی نے کہوٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، وائس چیئرمین ایم سی کہوٹہ ملک غلام مر تضیٰ، چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی،وائس چیئرمین مرزا محمدمسعود،ممبر ایم سی کہوٹہ قاضی عبد القیوم، اظہر غوری، راجہ عمران ضمیر، راشد مبارک عباسی، خرم عباسی، مرزا فرحان مسعود بٹالہ،کبیر احمد جنجوعہ بھی ہمراہ موجود تھے حافظ عثمان عباسی نے مختلف مقامات پرہونے والی فوتگیوں کے گھروں میں حاضری دی مر حومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ عثمان عباسی نے کہا کہ موجودہ حکو مت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دینے میں سکون محسوس کر رہی ہے مہنگائی کی شرع میں بے پناہ اضافے نے عام آدمی کی زندگی عذاب بن گئی ہے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گئی ہے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے نے غریب آدمی کو پرشان کر کے رکھا ہے انشاء اللہ آنے والی حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہوگئی۔

چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ فیاض احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ کا دورہ کہوٹہ

Chairman Union Council Bior Raja Fayyaz Ahmed Candidate for Tehsil Nazim Kahuta Visits Kahuta

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27نومبر2021)
چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ فیاض احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ کا دورہ کہوٹہ۔شادی والے گھروں میں مبارکباد جبکہ فوتگیوں والے گھروں میں مر حومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ فیاض احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نے کہوٹہ شہر کا دورہ کیا انہوں نے چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان، ملک خطیب حسین، ملک نذیر حسین، ابرار حسین اعوان،حافظ اسماعیل اعوان کے والد محترم حاجی ملک گل حسین کی وفات پر، طارق ستی، رازق ستی کی والدہ محترمہ، راجہ انتخاب المعروف راجہ انتی کی خالہ اور عثمان ستی کی دادی جان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی جبکہ بینک منیجر ملک وحید کے بھائی کی شادی میں شر کت کی ان کے ہمراہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ بھی ہمراہ موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button