لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،19نومبر2021ء)—پینتالیس سالہ ہیرو ڈاکٹر عرفان حلیم، جو سونڈن، ولٹ شائر میں کام کر رہے تھے، گزشتہ ہفتے کے آخر میں لندن کے ایک ہسپتال میں کوروناوائرس کے ساتھ نو ہفتے کی جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ ایک شفیق باپ اور وفادار شوہر تھے۔انھیں اپنی فیلڈ میں طبی طور پر دس آدمیوں کے برابر جانا جاتا تھا کیونکہ وہ جسمانی طور نہایت ہی مضبوط تصور کیے جاتے تھے۔ اور اپنے میڈیکل کیریر کے دوران انھوں نے قریباً ڈیڑھ لاکھوں مریضوں کا علاج کیا تھا۔نئے اعداد شمار کے مطابق این ایچ ایس میں ایک لاکھ گیارہ ہزار افراد اس وقت ایسے ہیں جنھوں نے کوویڈ ویکسین نہیں لگوائی۔ اور اس وقت یو کے بھر میں کووڈ کے کیسز میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔مگر ساتھ ہی ہسپتالوں میں کووڈ کے مریضوں کی تعداد میں کمی کے ساتھ ساتھ کووڈ سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی انتہائی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ہیرو ڈاکٹر حلیم نے کووڈ وبا کے آغاز سے لے کر اب تک فرنٹ لائن پر اپنی خدمات انجام دیں اور بتایا گیا ہے ان کی وفات بھی کووڈ سے ہوئی ہے۔ مگر انھوں نے ویکسین لگوا رکھی تھی یا نہیں اس بارے میں معلومات نہیں مل سکیں۔
5, who had been working in Swindon, Wiltshire, passed away at a London hospital last weekend after a nine-week battle with the virus.
The devoted husband and father spent his last moments in the arms of his wife, who said she was ‘whispering prayers and love into his ears’. He was described as a medical powerhouse who was like ’10 men in one body’ and treated more than 250,000 patients during his career.
It is not clear whether Dr Halim was vaccinated or not, but the vast majority of the NHS’s 1.3million staff are, while 111,000 are not, according to the latest data.
It comes as daily Covid cases in the UK continue to rise while hospital admissions fall and deaths remain flat, as the epidemic becomes increasingly unpredictable.
Hero NHS surgeon, 45, dies of Covid after spending four months away from his family on pandemic frontline and treating 250,000 patients over his career.