کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،20نومبر2021)—اونچی دوکان پھیکا پکوان،راولپنڈی سے آزادکشمیر جانے والی پنجاب ہائی وے کی سڑک کے پل میں گڑھابرسوں بعد بھی مرمت نہ ہو سکا۔ہائی وے نے اس کی مرمت کرنے کی بجائے اس کے اطراف میں پتھر رکھ کر جان چھڑا لی۔ تفصیلات کے مطابق برسوں قبل کلردھانگلی ڈڈیال روڈ پر شاہ خاکی پل میں گڑھا نمودارہو گیاتھا جس کی مرمت نہ ہونے کے باعت اس کے حجم میں بھی اضافہ ہوا۔ دھانگلی اور ڈڈیال چکسواری جانے والے گاڑیاں آئے روز حادثات کا شکار ہوتی ہیں۔مسافر بھی زخمی ہو رہے ہیں پانچ کروڑ کی رقم سے بیس کلومیٹر سڑک کی ریسرفیسنگ کا کام دوبرس بعد بھی مکمل نہ ہو سکا اور جتنا بھی کام ہوا ہے وہ محض چند ایام میں اکھڑ گیا۔پانچ کروڑ ضائع کیئے جا رہے ہیں مگر کسی انجینیرکو شاہ خاکی پل کا یہ گڑھانظر نہیں آ رھا جس کی وجہ سے حادثات روزمرہ کا معمول بن چکے ہیں۔مقامی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی سے اس صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Kallar Syedan: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, November 20, 2021) The pot hole on bridge on from Rawalpindi to Azad Kashmir could not be repaired even after many years. Instead stones are laid around it. According to the details, years ago, a pot hole appeared in Shah Khaki Bridge on Kallar Dhuangali Dadial Road, which was not repaired and its size also increased. Vehicles going to Dhuangali and Dadyal Chakswari get involved in accidents every day. Passengers are also getting injured. Five crores are being wasted but no engineer can see this pot hole of Shah Khaki bridge due to which accidents have become a daily routine. Locals have demanded that commissioner Rawalpindi take notice of this situation.
آئیسکو سب ڈویژن کلرسیداں کے چار ملازمین ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے
Four employees of IESCO subdivision Kallar retired on completion of their employment
کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،20نومبر2021)—آئیسکو سب ڈویژن کلرسیداں کے چار ملازمین مرزا ارشد عنایت،ممتاز علی خان،محمد صبور خان اور عبدالغفور مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے،ان کے اعزاز میں جملہ سٹاف نے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں ایکسیئن روات میاں محمد اصغر،ایس ڈی او کلرسیداں بابر ضیا کے علاوہ سب ڈویژن چوآخالصہ،کہوٹہ،مٹور،گوجرخان کے سٹاف نے بھی شرکت کی۔ایکسیئن میاں اصغر نے ریٹائرڈ ہونے والے چاروں ملازمین کو انتہائی فرض شناش،محنتی اور ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے کام کی تعریف کی اور کہا کہ مدت پوری ہونے پر گھر جانا دنیا بھر کا دستور ہے مگر آئیسکو ان چاروں ملازمین کی کمی کو ہمیشہ محسوس کرتا رہے گا۔ایس ڈی او بابرضیا نے کہا کہ ائیسکو کلرسیداں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں کام کرنے والے ہمیشہ ایک فیملی کی طرح ایک دوسرے کے ساتھی اور مددگار بنتے ہیں یہاں کا سٹاف محدود وسائل کے باوجود سائیلین صارفین کے مسائل پر سب سے ذیادہ توجہ دیتا ہے۔تقریب سے قاضی جاوید ظفر، ارشد عنائت مرزا، محمد صبور، طاہر حمید،ارشد بھٹی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
انجمن پٹواریان تحصیل گوجرخان کے نومنتخب صدر چوہدری جمیل وارثی کو دلی مبارکباد
Congratulations to Chaudhry Jamil Warsi, newly elected President of Anjuman Patwarian Tehsil Gujar Khan
کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،20نومبر2021)—چیئرمین ایم سی کلرسیداں شیخ عبدالقدوس،وائس چیئرمین چوہدری محمد ضیارب منہاس،ارکان بلدیہ شیخ حسن ریاض،راجہ ظفر محمود،حاجی اخلاق حسین،حاجی محمد اسحاق،صوفی ضابر حسین،عاطف اعجاز بٹ،راجہ طارق محمود،پرویز اختر منہاس،بلدیاتی چیئرمینوں محمد نوید بھٹی،محمد زبیر کیانی،ظفر عباس مغل،راجہ پرویز قادری،سید راحت علی شاہ، چوہدری صداقت حسین،چوہدری شفقت محمود،راجہ ندیم احمد،راجہ صفدر کیانی،نمبردار اسد عزیز،شیخ خورشید احمد،حاجی شوکت علی، چوہدری ابرار حسین،چوہدری توقیراسلم،مرزا اظہر محمود،شیخ حسن سرائیکی،مسعود بھٹی،تنویراختر شیرازی،اکرام الحق قریشی نے انجمن پٹواریان تحصیل گوجرخان کے نومنتخب صدر چوہدری جمیل وارثی کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کہ یہ ساتھیوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔
بہت جلد حکمر ا نو ں کے جا نے کا و قت آ گیا ہے۔ محمد ا عجا ز بٹ
The time has come for the rulers to leave very soon. Muhammad Ijaz Butt
کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،20نومبر2021)—پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے تحصیل صد ر محمد ا عجا ز بٹ،تحصیل سر پر ست ا علی محمد فیا ض کیا نی،سٹی صد ر نو ید ا ختر مغل،بلد یہ ممبر عا طف ا عجا ز بٹ نے کہا ہے کہ حکو مت نے سو ئی گیس کا شیڈ و ل جا ر ی کر کے اسے مختلف امراض کا شکار لوگوں کے لیے حماد اصغرکا نسخہ بنا د یا ہے کہ صبح د و پہر شا م تین ا و قا ت میں گیس فر ا ہمی ر یا ستی حکمر ا نو ں کی نا کا می کا منہ بو لتا ثبو ت ہے مہنگا ئی کے سا تھ گیس بحر ا ن کے سا منے سے عو ا م کی مشکلا ت میں ا ضا فہ ہو ا ہے سر د ی شر و ع ہو نے سے پہلے ہی گیس بحر ا ن نے حکمر ا نو ں کے لیے خطر ے کی گھنٹی بجا د ی ہے ا نہو ں نے گز شتہ ر و ز ا پنے مشتر کہ ا خبا ر ی بیا ن میں کہا کہ جس طر ح ڈ ا کٹر مر یض کے لیے ا د و ا یا ت کا ٹا ئم مقر ر کر تا ہے ا سی طر ح حکمر ا نو ں میں سو ئی گیس کو صبح د و پہر شا م شیڈ و ل بنا کر ا د و ا یا تی نسخہ بنا د یا ہے ا و ر سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ سے گھر یلو ا مو ا ر خا نہ د ا ر ی میں پر یشا نی کا سا منا ہے مو جو د ہ حکمر ا نو ں نے بے تحا شہ مہنگا ئی کر کے عو ا م کے لیے جینا مشکل کر د یا ہے ا نہو ں نے کہا کہ مو جو د ہ حکو مت کو مہنگا ئی ا و ر بے ر و ز گا ر ی کا طو فا ن لے ڈ و بے گا ا و ر بہت جلد حکمر ا نو ں کے جا نے کا و قت آ گیا ہے۔
ما سٹر پر و یز قا د ر ی کے پو تے حمز ہ ر ضا کو بائیو میڈیکل سائنسزکی ڈ گر ی ملنے پر مبا ر کبا د
Hamza Raza, the grandson of Master Pervez Qadri, has been awarded a degree in Biomedical Sciences.
کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،20نومبر2021)—چیئرمین یونین کونسل کنوہا راجہ پرویز اختر قادری کے پوتے اور راجہ محمد اختر رضا کے بیٹے محمد حمزہ رضا نے کاونٹری یونیورسٹی انگلینڈ سے بائیو میڈیکل سائنسز کی ڈگری نمایاں نمبروں سے حاصل کر نے پر مسلم لیگ ن سٹی کے صد ر چو ہد ر ی ا خلا ق حسین،سا بق نا ئب نا ظم چو ہد ر ی ز ین ا لعا بد ین عبا س،و ا ئس چیئر مین یو سی کنو ہا چو ہد ر ی شا ہد گجر،چیئر مین چو ہد ر ی صد ا قت حسین،تنو یر نا ز بھٹی نے ما سٹر پر و یز قا د ر ی کے پو تے حمز ہ ر ضا کو بائیو میڈیکل سائنسزکی ڈ گر ی ملنے پر مبا ر کبا د د ی ا و ر نیک خو ا ہشات کا ا ظہا ر کیا۔