گوجر خان: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،19نومبر2021ء)— قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر چنگا بنگیال، گوجر خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس پر دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے محمد عامر کی صحتیابی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔گزشتہ روز محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی صحت سے متعلق ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں اُن کا بتانا تھا کہ ’ میں کورونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا لیکن اب بہتر ہوں۔‘
Gujar Khan: ( Pothwar.com, November 19, 2021) – National cricket team player Mohammad Amir Changa Bangyal, Gujar Khan has fallen victim to the global epidemic Corona virus. Yesterday, Mohammad Amir tweeted about his health on the social media in which he said, “I was infected with the corona virus but now I am better.”