Kort and Indus Hospital will jointly build a hospital in Mirpur Azad Kashmir
کورٹ اور اِنڈس ہسپتال مل کر میرپور آزاد کشمیر میں ہسپتال بنائیں گے
Mohammad Naseer RajaNovember 16, 2021
میرپور /لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،16نومبر2021ء)— آزادکشمیر میں فلاحی کاموں کی بدولت عوام میں مقبول ارادے کورٹ نے اِنڈس ہسپتال کی شراکت میں آزاد کشمیر میں 500 بیڈز پر مشتمل ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر لاگت کا تخمیہ دس ملین لگایا گیا ہے۔ ہسپتال پر لگائی جانے والی یہ رقم چئیرٹی کی مد میں جمع کی جائے گی اور اس سلسلے اووسیز کمیونٹی سے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنے کی اپیل کی گئی ہے۔ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ کے بعد سلاؤ میں بھی کورٹ کی جانب سے چئیرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سلاؤ، ہائی ویکمب لوٹن سمیت گردو نواح کے شہروں سے مییر آف سلاؤ محمد نذیر، ڈپٹی مئیر لوٹن محمد اسلم، سابق وزیر اطلاعات و برقیات آزادکشمر محمود ریاض، سینئر صحافی اسد علی ملک، مجتبیٰ علی شاہ، مرتضیٰ کیانی مجتبیٰ کیانی، سبطین علی شاہ، اورنگ زیب، غلام دستگیر، آزاد جرال، سماجی و سیاسی رہنما عادل ملک سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
Mirpur / London (Pothwar.com, Muhammad Naseer Raja, November 16, 2021) – The well known group Kort has announced the construction of a 500-bed hospital in Azad Kashmir in partnership with Indus Hospital at an estimated cost of Rs 10 million.
The money raised for the hospital will be donated charity, and the Overseas community has been asked to contribute more.
After Bradford, UK, the court also organized a charity dinner in Slough, which included Slough, High Wycombe Luton, Mayor of Slough Muhammad Nazir, Deputy Mayor Luton Muhammad Aslam, former Minister of Information and Electronics Azad Kashmir Mahmood Riaz, senior journalist Asad Ali Malik, Mujtaba Ali Shah, Murtaza Kayani, Mujtaba Kayani, Sabteen Ali Shah, Aurangzeb, Ghulam Dastgir, Azad Jarral, social and political leader Adil Malik and other important personalities participated.