DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Wah Cantt police cracks down on liquor suppliers, arrests liquor suppliers, recovers 110 bottles of liquor

تھانہ واہ کینٹ پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف بڑی کاروائی،شراب سپلائر گرفتار، 110بوتل شراب برآمد

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،09نومبر2021)—تھانہ واہ کینٹ پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف بڑی کاروائی،شراب سپلائر گرفتار، 110بوتل شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس پی ٹیکسلا کی زیر نگرانی ایس ایچ او واہ کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر محمد عمیر کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے110 بوتل شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے، شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, November 09, 2021) * Wah Cantt police operation against liquor suppliers, liquor supplier arrested, 110 bottles of liquor recovered. According to details, SHO Wah Cantt under the supervision of ASP Taxila along with his team arrested liquor supplier Muhammad Umair, recovered 110 bottles of liquor from the possession of the accused and registered a case against the accused.

Show More

Related Articles

Back to top button