DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Metro bus service closed in Rawalpindi, road closures, citizens and students face difficulties

میٹرو بس سروس راولپنڈی حدود میں بند, راستوں کی بندش،شہری اورطلباء طالبات کو مشکلات کا سامنا

روات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , اکرام الحق قریشی،28اکتوبر2021)— مذہبی جماعت کی طرف سے فیض آباد چوک پر دھرنے کی وجہ شہری خصوصاً سکولوں کے طلباء اور طالبات رل گئے۔ گزشتہ روز صبح سے ہی مری روڈ کے بند ہو جانے کے بعد سکول کے طلبا و طالبات والدین اور خصوصاً خواتین اساتذہ اپنی منزل پر پہنچنے کیلئے تگ و دو کرتے رہے مگر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ساری صورتحال کا علم ہونے کے باوجود معصوم طلبا و طالبات کو خوار ہونے کیلئے چھوڑ دیا گیا۔ ادھر نجی سکول مالکان نے بھی سکول کھلے رکھے۔ والدین نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک صورتحال بہتر نہیں ہوتی سکول مالکان کو سکول بند رکھنے کے احکامات جاری کرکے معصوم بچوں کی زندگیوں کو تحفظ دیا جائے۔احتجاج سے نمٹنے کیلئے اقدامات کے باعث جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی واحد سرکاری ٹرانسپورٹ میٹرو بس کو راولپنڈی کی حد تک بند کردیا گیا۔بدھ کو میٹرو بس سروس آئی جے پی روڈ تا سیکرٹریٹ آپریشنل رہی۔صدر تا فیض آباد ٹریک بند رہا جس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔میٹرو انتظامیہ کے مطابق جمعرات کو بھی راولپنڈی سیکشن بند رہے گا۔

Rawat; The local administrations of Rawalpindi and Islamabad closed all entry and exit points with heavy containers, trucks, and trailers to thwart a possible protest of banned Tehreek-i-Labbaik Pakistan’s (TLP), creating the worst kind of difficulties for common citizens here on Wednesday forcing people from different walks of life to wander here and there in search of ways to reach their destinations but in vain.The local administrations of Rawalpindi and Islamabad also blocked T-Chowk, Soan Bridge, Tarnol, and Kashmir Highway. The concerned authorities also stopped all kinds of movement here at Gujar Khan, Chak Beli Khan Road, Kallar Syedan Road, and Chakwal Road. The government has directed to stop TLP protesters here at Jhelum.

Show More

Related Articles

Back to top button