DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Pind Bainso, Dhok Sangot Connected road work completed with a grant of Rs. 1.5 million

پنڈ بینسو ڈھوک سنگوٹ 15 لاکھ کی گرانٹ سے رابطہ سڑک کا کام مکمل، اظہار تشکر

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی،27اکتوبر2021)
پنڈ بینسو ڈھوک سنگوٹ کی رابطہ سڑک کے لیے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی طرف سے مختص15لاکھ کی گرانٹ سے جاری ہونے والا کام مکمل ہوگیا، جس میں تقریبا 1200فٹ سڑک کو کنکریٹ کر دیا گیا ہے۔ ترقیاتی کام صوبیدار حیات علی اور پرویز اختر بھٹی کی زیرنگرانی ہوا جو پایہ تکمیل کو پہنچا۔ سڑک کی تکمیل پر اہلیان ڈھوک سنگوٹ جس میں صوبیدار حیات علی، پرویز اختر بھٹی، ارشد بھٹی، شہزاد بھٹی، اشرف بھٹی، عشرت حسین بھٹی، غلام جیلانی بھٹی، غلام ربانی بھٹی، سہیل جاوید بھٹی، جاوید بنارس اور دیگر نے ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا گرانٹ کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا ہے۔

Pind Bainso, Kallar Syedan; ( Pothwar.com, Arsalan Bhatti, 27 October 2021) —
The work for the link road of Pind Bainso, Dhok Sangot has been completed with a grant of Rs.1.5 Million, The development work was supervised by Subedar Hayat Ali and Pervez Akhtar Bhatti and was completed. Residents of Dhok Sangot on completion of the road. Subedar Hayat Ali, Pervez Akhtar Bhatti, Arshad Bhatti, Shehzad Bhatti, Ashraf Bhatti, Ishrat Hussain Bhatti, Ghulam Jilani Bhatti, Ghulam Rabbani Bhatti, Sohail Javed Bhatti, Javed Banaras and others Raja Sagheer Ahmed have thanked MPA Raja Sagheer Ahmed for providing the grant.

Show More

Related Articles

Back to top button