DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; despite Court order land is illegally sold in village Haili, Nighail Umar Khan by revenue department officials

عدالت کےحکم کے باوجود محکمہ ریونیو کے اہلکاروں کی جانب سے موضع ہیلی، نگائیل عمر خان میں زمین کی غیر قانونی طور پر فروخت

گوجر خان؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ 27 اکتوبر2021ء)— نگائیل عمر خان کے موضع ہیلی کے محمد یونس، نے رپورٹ درج کرائی ہے جس میں اس کا دعویٰ ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود ان کی زمین فروخت کی گئی۔ محکمہ ریونیو گوجر خان کی جانب سے اراضی کی رجسٹری غیر قانونی طور پر منتقل کی گئی ہے۔ محمد یونس نے محکمہ ریونیو کی جانب سے زمین کی غیر قانونی منتقلی کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے عدالت کی جانب سے متعلقہ اراضی کی خریدوفروخت پر متنازعہ جگہ ہونے کی وجہ سے حکم امتناہی حاصل کر رکھا تھا۔

Gujar Khan; Mohammad Younis of village Nighail Umar Khan، Haili, has registered a report in which he claims that his land has been sold despite a court order not to do so. The land registerey has been transferred illegally by the revenue department Gujar Khan. Mohammad Younis has called for an inquiry into land being transferred illegally by the revenue department.

Show More

Related Articles

Back to top button