DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Public should take advantage of city police service counters, CPO M Hassan Younis

شہری پولیس خدمت کاؤنٹرز سے فائد ہ اٹھائیں، سی پی او

راوات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،اکرام الحق قریشی, 22اکتوبر2021)—شہری پولیس خدمت کاؤنٹرز سے فائد ہ اٹھائیں، سی پی او،ہسپتالوں میں قائم راولپنڈی پولیس کے خدمت کاؤنٹرز MLCکے حصول میں آپ کی مدد اور راہنمائی کریں گے، سی پی او،سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے، سی پی او،شہریوں کو MLCکے لیے تھانے جانے کی زحمت سے بچانے کے لیے راولپنڈی کے 11سرکاری ہسپتالوں میں خدمت کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں،شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں،سی پی او محمدا حسن یونس۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک 10ہزار سے زائد افراد بغیر تھانے گئے پولیس خدمت کاؤنٹرز سے MLCحاصل کر چکے ہیں، گزشتہ روز 45شہریوں نے پولیس خدمت کاؤنٹرز سے میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ حاصل کیا،،خدمت کاؤنٹر گوجر خان سے 1327، خدمت کاؤنٹر بگا شیخاں سے258، خدمت کاؤنٹر چونترہ سے 01،خدمت کاؤنٹر کلرسیداں سے231،خدمت کاؤنٹر کہوٹہ سے 181،خدمت کاؤنٹر کوٹلی ستیاں سے 12،خدمت کاؤنٹرمری سے 115،خدمت کاؤنٹربینظیر بھٹو ہسپتال سے5250،خدمت کاؤنٹرٹیکسلا سے1836،خدمت کاؤنٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے 450،خدمت کاؤنٹرہولی فیملی ہسپتال سے 477 شہریوں نے پولیس خدمت کاؤنٹر سے MLCحاصل کی ہیں،اس موقعہ پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمدا حسن یونس نے شہریوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ شہری خدمت کاؤنٹر زکی سہولت سے فائدہ اٹھائیں تاکہ ان کی مشکلات کا ازالہ کرتے ہوئے سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔(نوٹ:یہ پریس ریلیز روزانہ کی بنیاد پر شیئر کی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو آگاہی حاصل ہو اور وہ اس سہولت سے استفادہ حاصل کر سکیں)۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 22 October 2021) CPO, Rawalpindi Police Service Counters in Hospitals will help and guide you in getting MLC, CPO, Improving service delivery is top priority, CPO, service counters have been set up in 11 government hospitals in Rawalpindi to save citizens from the hassle of going to the police station for MLC, citizens should take advantage of this facility, CPO Muhammad Hassan Younis.

According to the details, so far this year, more than 10,000 people have received MLCs from police service counters without going to the police station. Yesterday, 45 citizens obtained medico-legal certificates from police service counters.

1327 Khidmat Counter from Gujar Khan, 258 from Baga Sheikhan, 01 from Khidmat Counter Chontra, 231 from Khidmat Counter Kallar Syedan, 181 from Khidmat Counter Kahuta, 121 from Khidmat Counter Kotli Sattian, 115 from Khidmat Counter Murree, 5250 from Khidmat Counter Benazir Bhutto Hospital, 1836 from Khidmat Counter Taxila, 1850 from Khidmat Counter Hospital. , 477 citizens from Khidmat Counter holy Family Hospital have received MLC from Police Khidmat Counter, on this occasion, City Police Officer Rawalpindi Muhammad Hassan Younis in his message to the citizens said that citizens should avail the facility of Khidmat Counter Zaki to alleviate their problems. In order to further improve service delivery (Note: This press release is being shared on a daily basis so that citizens are aware and can avail this facility).

Show More

Related Articles

Back to top button