DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Ex soldier Muhammad Nazir commits suicide in Mohra Nagyal village near Bewal

بیول کے نواحی گاؤں موہڑہ نگیال میں سابق فوجی محمد نذیر نے خود کشی کر لی

بیول,گوجر خان؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،, 21اکتوبر2021)—بیول کے نواحی گاؤں موہڑہ نگیال میں سابق فوجی محمد نذیر نے خود کشی کر لی۔واقعہ صبح چھ بجے پیش آیا۔ پسٹل کی گولی کنپٹی پر لگی اور اور دوسری طرف سے نکل گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیول کے نواحی علاقہ یو سی سوئی چیمیاں کے گاؤں موہڑہ نگیال میں خود کشی کا واقعہ پیش آیا۔ خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔ محمد نذیر ولد کالا خان نے صبح تقریباََ چھ بجے کان پٹی پر پسٹل رکھ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ واقعہ کے فوراََ بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو گوجرخان پہنچایا گیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔ نمازِجنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

Bewal, Gujar Khan (Pothwar.com, October 21, 2021) * Former soldier Muhammad Nazir committed suicide in Mohra Nagyal village near Bewal. The incident took place at 6 in the morning. According to details, a suicide incident took place in Mohra Nagyal village of UC Sui Chemian area near Bewal. The reasons for the suicide could not be ascertained. Muhammad Nazir son of Kala Khan ended his life by putting a pistol on his ear and pulling the trigger. Police arrived at the scene immediately after the incident. The body was taken to THQ Gujar Khan for autopsy. The body has been handed over to heirs after post-mortem. He was buried after the funeral prayers.

Show More

Related Articles

Back to top button