DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Ratta Amaral arrest father for stabbing to death his son

تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی،سگے بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والا ملزم باپ 72 گھنٹوں میں گرفتار

راوات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،اکرام الحق قریشی, 20اکتوبر2021)—تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی،سگے بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والا ملزم باپ 72 گھنٹوں میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس کو مقتول کی والد ہ نے درخواست دی کہ اس کے شوہردلبرخان نے معمولی تلخ کلامی پر سگے بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا، جس پر رتہ امرال پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا، ایس ایچ اورتہ امرال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے سگے بیٹے کو قتل کرنے والے ملزم دلبرخان کو 72گھنٹوں میں تلاش کرکے گرفتارکرلیا،ایس پی راول ضیا ء الدین احمد نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزاد لوائی جائے گی،سی پی اومحمد احسن یونس نے ایس پی راول،ایس ایچ اورتہ امرال اورپولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, October 20, 2021) According to the details, the victim’s mother requested the Ratta Amaral police station that her husband Dilbar Khan stabbed his own son to death over a slightly bitter rhetoric, on which the Ratta Amaral police registered an immediate case. With the help of modern technology and human intelligence along with his team, the accused Dilbar Khan, who killed his own son, was found and arrested within 72 hours. SP Rawal Zia-ud-Din Ahmed said that the accused should be challaned with solid evidence and punished.

Show More

Related Articles

Back to top button