DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Former MNA and PTI leader Ghulam Murtaza Satti’s harsh criticism on Sadaqat Ali Abbasi

سابق ایم این اے و رہنماپاکستان تحریک انصاف غلام مرتضیٰ ستی کی صداقت علی عباسی پر کڑی تنقید

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عمران ضمیر،18اکتوبر2021)—سابق ایم این اے و رہنماپاکستان تحریک انصاف غلام مرتضیٰ ستی کی صداقت علی عباسی پر کڑی تنقید میری سوئی گیس اور شاہد خاقان عباسی کی جانب سے کہوٹہ کو دیے گئے۔ فنڈز ایم این اے صداقت علی عباسی نے کوہالہ روڈ پر لگا دیے۔ اور کہوٹہ کو محروم رکھا گیا۔ کوہالہ کے فنڈز کوہالہ اور کہوٹہ کے کہوٹہ پر لگائے جاتے مگر ایم این اے جان بوجھ کر اس علاقے کو پسماندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی نے ایک بیان میں کیا انھوں نے مزید کہا کہ محکمہ جنگلات کے32کروڑ کے فنڈز کروٹ ڈیم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے پاس گزشتہ دو سال سے پڑے اسکا منافع کھایا جا رہا ہے۔ جنکو چیئر مین RDAہینڈل کر رہے ہیں۔ٹور ازم ہائی وے شاہد خاقان عباسی کی جانب سے دیے گے کہوٹہ کو فنڈز اور میرے دیے گے سوئی گیس کے فنڈز موجودہ تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کوہالہ روڈ پر لے گے کہوٹہ بائی پاس کے فنڈز کوہالہ لگائیں عمران خان کی وجہ سے پی ٹی آئی میں شامل ہوا نڑڑ کے مقام پر وزیر اعظم عمران خان میری دعوت پر آئے تھے اور ایک لاکھ افراد کو چالیس لاکھ کا بل ادا کر کے کھانا دیا جو کہ کسی پٹواری سے نہیں لیے۔

Kahuta: ( Pothwar.com, Imran Zamir, 18 October 2021) * Former MNA and PTI leader Ghulam Murtaza Satti’s sincerity on Ali Abbasi was sharply criticized by Meri Sui Gas and Shahid Khaqan Abbasi. The funds were invested by MNA Sadaqat Ali Abbasi on Kohala Road, And Kahuta was deprived. Kohala funds are spent on Kohala and Kahuta of Kahuta but MNAs are deliberately keeping the area backward. These views were expressed by former MNA Ghulam Murtaza Satti in a statement. He further said that the Forest Department’s funds of Which is being handled by Chairman RDA. He said that Prime Minister Imran Khan had come to Narh at my invitation and i gave food to one lakh people by paying a bill of Rs. 4 million which he did not get from any Patwari.

کونسلر MC ماسٹر نواز کے پوتے اور ماسٹر عتیق نواز کے صاحبزادے محمد سعد عتیق نے پی ایم اے کاکول سے کمیشن حاصل کر لیا

Councillor MC Master Nawaz’s grandson and Master Atiq Nawaz’s son Muhammad Saad Atiq got commission from PMA Kakul

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عمران ضمیر،16اکتوبر2021)—کونسلر MC ماسٹر نواز کے پوتے اور ماسٹر عتیق نواز کے صاحبزادے محمد سعد عتیق نے پی ایم اے کاکول سے کمیشن حاصل کر لیا
تفصیلات کے مطابق کہوٹہ کی سیاسی سماجی شخصیت کونسلر و بانی ثوبیہ سکول کہوٹہ ماسٹر نواز قریشی کے پوتے اور معلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کہوٹہ ماسٹر محمد عتیق نواز کے صاحبزادے محمد سعد عتیق نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے کمیشن حاصل کر لیا اس موقع پر عوام علاقہ سیاسی سماجی شخصیات نے ماسٹر نواز قریشی، ماسٹر عتیق نواز اور محمد سعد عتیق کو مبارکباد دی اور انکی کامیابی کے لیے دعا بھی کی

Show More

Related Articles

Back to top button