DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Soon I will inaugurate the new building of Sarwar Shaheed College and the building of Girls College Changa Bangial. MPA Ch Javed Kausar

بہت جلد سرور شہید کالج گوجرخان کی نئی بلڈنگ اور گرلز کالج چنگا بنگیال کی بلڈنگ کا افتتاح کروں گا۔ایم۔پی۔اے چوہدری جاوید کوثر

بیول: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,راجہ طارق ایوب،18اکتوبر2021)—بہت جلد سرور شہید کالج گوجرخان کی نئی بلڈنگ اور گرلز کالج چنگا بنگیال کی بلڈنگ کا افتتاح کروں گا۔ایم۔پی۔اے چوہدری جاوید کوثر۔کلر تا بیول روڈ کے افتتاح کے موقع پر سوئیں چیمیاں کے مقام پر ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ ایم۔پی۔اے۔چوہدری جاوید کوثر نے کہا کہ میں عوامی خدمت پر یقین رکھتا ہوں کسی پر تنقید نہیں کرتا۔تین سالوں میں عوامی خدمت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔بیول جبر کارپٹ روڈ کے بعد اب بیول کلر روڈ بھی بننے جا رہی ہےاور بہت جلد بیول گوجر خان روڈ،جبر تا حبیب چوک روڈ ،اور گرلز کالج چنگا بنگیال (شرقی گوجر خان)اور سرور شہید کالج کی بلڈنگ کا افتتاح بھی ہو گا۔عوام سے گزارش ہے کہ آپ آئیندہ انتخابات میں ایماندار قیادت کو منتخب کر کے اقتدار میں لائیں۔ایم۔این اے کے امیدوار چوہدری محمد عظیم نے کہا کہ وہ بلا تفریق عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور ہر یونین کونسل میں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں چوہدری عظیم۔نے کہا کہ وہ چیلنج کرتے ہیں کہ کوئی بھی سیاسی جو کسی سیٹ پر رہا ہے وہ حلف دے کہ اس نے کرپشن نہیں کی۔طارق کیانی نے کہا کہ ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر اور چوہدری عظیم عوامی خدمت کے جزبے سے سرشار ہیں اور یہ لوگ عوام کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں کا بیڑا اٹھاۓ ہوۓ ہیں۔

Bewal: (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, October 18, 2021) * Soon I will inaugurate the new building of Sarwar Shaheed College Gujar Khan and the building of Girls College Changa Bangial said MPA Chaudhry Javed Kausar. Addressing a large gathering at Sui Cheemian on the occasion, MPA Chaudhry Javed Kausar said that he believes in public service and does not criticize anyone. Records of public service were broken in three years. After Bewal Jabber Carpet Road, Bewal Kallar Road is also going to be built and soon Bewal Gujar Khan Road, Jabber to Habib Chowk Road, and Girls College Changa Bangial (East Gujar Khan) and Sarwar Shaheed College building will be inaugurated. The people are requested to bring honest leadership to power in the next elections. MNA candidate Chaudhry Muhammad Azeem said that he believes in public service without any discrimination and should carry out development work in every union council. Chaudhry Azeem said that he challenges any politician who has been in any seat to swear that he did not commit corruption.

Show More

Related Articles

Back to top button