DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Businessman Shaukat Mehmood Qazi’s company Qazi Group of Companies presented with trophy for paying the highest tax in Pakistan

گوجرخان کے بزنس مین شوکت محمود قاضی کی کمپنی قاضی گروپ آف کمپنیز جو پاکستان میں سب زیادہ ٹیکس دینےپر اعزازی ٹرافی پیش کی گئی

گوجرخان: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،16اکتوبر2021)—صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب نے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی کمپنیز اور اداروں کے سربراہان کو ایوان صدر مدعو کیا اور دعوت کیساتھ اعزازی ٹرافی بھی پیش کی , گوجرخان کے بزنس مین اور سماجی شخصیت شوکت محمود قاضی صاحب کی کمپنی قاضی گروپ آف کمپنیز بھی ان میں سے ایک ہے جو پاکستان میں سب زیادہ ٹیکس دینے والوں میں شامل ہے, اس تقریب میں ملک کی دیگر بڑی کمپنیوں کے مالکان بھی موجود تھے ۔ ۔گوجرخان کے سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے قاض شوکت محمود کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے

Gujar Khan: ( Pothwar.com, 16 October 2021) * The President of Pakistan Dr. Arif Alvi Sahib invited the heads of the highest tax paying companies and institutions to the Presidency and also presented an honorary trophy with the invitation, Gujar Khan businessmen Shaukat Mehmood Qazi’s company Qazi Group of Companies is also one of the highest taxpayers in Pakistan, the owners of other major companies in the country were also present at the event. Gujar Khan’s political, social and business personalities have congratulated Qazi Shaukat Mahmood on receiving the award.

Show More

Related Articles

Back to top button