DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Carpet road construction work starts from Kallar Syedan to Bewal

کلرسیداں سے بیول بارہ کلومیٹر سڑک کے پہلے فیز سوا چھ کلومیٹر کو کارپٹ تعمیر کرنے کے لیئے بدھ کو کلرسیداں سے کام کا اغاز کردیا گیا

گوجر خان :کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ ,اکرام الحق قریشی ،13اکتوبر 2021)—کلرسیداں سے بیول بارہ کلومیٹر سڑک کے پہلے فیز سوا چھ کلومیٹر کو کارپٹ تعمیر کرنے کے لیئے بدھ کو کلرسیداں سے کام کا اغاز کردیا گیا۔پنجاب حکومت نے سڑک کی بحالی بہتری کے لیئے ایک سو پچاس ملین کی خطیر رقم مختص کی ہے جس سے چھ کلومیٹر سڑک کو کارپٹ تعمیر کیا جائے گا سڑک کے لیئے فنڈز پنجاب حکومت نے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری جاوید کوثر کی سفارش پر مہیا کیئے ہیں جس سے کلرسیداں سے بیول،جبر،گوجرخان آمدورفت نہایت آسان اور تیز رفتار ہو جائے گی۔گزشتہ ماہ ہی جبر سے بیول سڑک کو بھی کارپٹ کیا گیا ہے یادرہے کہ برسوں قبل مسلم لیگ ق کے دورحکومت میں بھی چوہدری جاوید کوثر کی سفارش پر اس کی تعمیر و توسیع کی گئی تھی جبکہ پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین برس مکمل ہونے کے باوجود کلرسیداں دھانگلی سڑک کی تعمیر و مرمت کا کام نہ ہو سکا جس سے ہزاروں مسافر روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرتے ہیں مگر کوئی ان کا پرسان احوال نہیں ہے۔

Gujar Khan: Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 13 October 2021) The Punjab government has provided funds for the Kallar Syedan to Bewal road on the recommendation of Chaudhry Javed Kausar, Member Provincial Assembly. Bewal, Jabbar, Gujar Khan transportation will be very easy and fast after the work. Last month, Bewal Road has also been carpeted to Jabbar. However, despite the completion of three and a half years of the PTI government, the construction and repair work of Kallar Syedan Dhuangli road could not be carried out due to which thousands of commuters face severe difficulties every day but no one is taking action.

Show More

Related Articles

Back to top button