AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Mirpur, AJK; Arrival of Rabi Ul Awwal celebrated at New city gate Chakswari

نیوسٹی گیٹ چکسواری میں استقبال ماہ ربیع النور شریف

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔اللہ دتہ بسمل- 08 اکتوبر2021ء) — جامع مسجدشریف ختم نبوت ﷺ ومدرسہ سعادۃ العلوم بالمقابل نیوسٹی گیٹ چکسواری میں استقبال ماہ ربیع النور شریف کے سلسلہ میں محفل حسن قرات اور عرس مجددین کاانعقاد کیاگیاجس کااہتمام مدرسہ سعادۃ العلوم کے بانی علامہ مولانا حافظ محمدبشیر نقشبندی مجددی اورمہتم علامہ مولانا محمدرفیق نقشبندی نے کیامحفل حسن قرات میں اسلا م گڑھ اورچکسواری کے دینی مدارس کے طلبہ نے حصہ لیاحافظ محمدسہیل حافظ محمدجواد مدرسہ ختم نبوت تعلیم القرآن نیوکٹھل کراس اسلام گڑھ کے علاوہ مدرسہ برکات القرآن میلاد نگردھمیال میزبان ادارے سمیت دیگرمدارس کے طلبہ اوراساتذہ اورمہمان قراء حضرات قاری محمدزمان حا فظ محمداخلاق حافظ محمدعلی رضا حافظ زین العابدین حافظ عبدالرحیم حافظ محمدارسلان قار ی عامر شہزاد نے محفل حسن قرات میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کی محمدالیاس عطاری نے ہدیہ نعت پیش کیامحفل حسن قرات اورعرس مجددین کے اجتماع سے میزبان محفل علامہ حافظ محمدرفیق نقشبندی علامہ مولانا مظہر اقبال نقشبندی مولانااحمدرضاچشتی سمیت دیگرعلماکرام وخطباکرام جامع مساجد نے خطاب کیاقار ی حافظ محمدآصف نقشبندی نے نقابت کے فرائض انجام دیے قاری حافظ مزمل حسین لاثانی انچارج معلم شعبہ حفظ کی نگرانی میں مدرسہ کے طلبہ نے انتظام انصرام میں بھرپور حصہ لیا

Mirpur, Chakswari ( Pothwar.com. Allah Dutta Bismal – 08 October 2021) —Arrival of Rabi Ul Awwal was celebrated at Jamia Masjid Sharif Khatam e Nabuwat and Madrasa Saadatul Uloom opposite New City Gate Founder of Allama Maulana Hafiz Mohammad Bashir Naqshbandi Mujaddidi and Superintendent Allama Maulana Mohammad Rafiq Naqshbandi. Students of religious schools of Islamgarh and Chakswari participated in the ceremony Qari Mohammad Zaman Hafiz Mohammad Akhlaq Hafiz Mohammad Ali Raza Hafiz Zainul Abidin Hafiz Abdul Rahim Hafiz Mohammad Arsalan Qari Amir Shehzad was privileged to participate in the ceremony. Allama Hafiz Mohammad Rafiq Naqshbandi Allama Maulana Mazhar Iqbal Naqshbandi Maulana Ahmad Raza Chishti and other scholars and sermons addressed the gathering. Mohammad Asif Naqshbandi performed the duties of Niqabat.

Show More

Related Articles

Back to top button