DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Sui Gas Low Pressure Problem on Rawat Kallar Road Solved by Hafiz Sohail Ashraf Malik’s Efforts

روات کلر روڈ سوئی گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل ہو گیا پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم کلرسیداں حافظ سہیل اشرف ملک کی کوششیں رنگ لے آئیں

روات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،اکرام الحق قریشی،4اکتوبر2021)—روات کلر روڈ سوئی گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل ہو گیا پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم کلرسیداں حافظ سہیل اشرف ملک کی کوششیں رنگ لے آئیں،زمین مالکان سے معاملات طے ہو گئے جلد وہاں ایس ایم ایس نصب کرکے روات،ساگری،کلرسیداں اور گردونواح میں کئی دھائیوں سے جاری کم پریشر کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کردیا جائے گا ایس ایم ایس کی تنصیب کے لیئے رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے مطوبہ فنڈز پہلے ہی جاری کر دیئے تھے۔پیر کے روز زمین کے مالکان سوئی گیس کے حکام اور حافظ سہیل اشرف کے درمیان ہونے والے مزاکرات کامیابی سے ہمکنار ہو گئے اور پریشر میں کمی کے مسئلے کے مستقل حل کے لیئے وہاں جلد ایس ایم ایس کی تنصیب کا کام شروع کردیا جائے گا۔صداقت علی عباسی کے فوکل پرسن ملک سہیل اشرف نے مزاکرات کی کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلرسیداں میں گیس کے کم پریشر کا دیرینہ مسئلہ ایم این اے صداقت علی عباسی کے تعاون سے ہمیشہ کے لیئے حل کرلیا گیا ہے کئی برسوں سے ایس ایم ایس سسٹم کے لیے فنڈز منظور ہوچکے تھے جگہ نہ ملنے کی وجہ سے معاملہ کھٹائی کا شکار رہے اور پیر کے روز یوسی لوہدرہ کی اہم شخصیات کے تعاون سے زمین کے حصول میں حائل تمام رکاوٹیں دور کر لی گئی ہیں جس پر انہوں نے عوام علاقہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ صداقت علی عباسی اور لوہدرہ کے معززین کے بھی انتہائی مشکور ہیں

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 4 October 2021) — Rawat Kallar Road Sui Gas Low Pressure Problem is solved by PTI Leader and Former Town Nazim Kalrasidan Hafiz Sohail Ashraf Malik As soon as matters are settled with the owners, the problem of low pressure for decades in Rawat, Sagri, Kallar Syedan and surrounding areas will be solved on a permanent basis by installing SMS there. Member National Assembly Sadaqat Ali Abbasi said Negotiations between landowners Sui Gas officials and Hafiz Sohail Ashraf on Monday were successful and an early SMS was sent there for a permanent solution to the problem of lowering the pressure. Malik Sohail Ashraf, a focal person of Sadaqat Ali Abbasi, while talking to media after the success of the talks, said that the long standing problem of low gas pressure in Kallar Syedan is always with the cooperation of MNA Sadaqat Ali Abbasi. Funds for the SMS system had been approved for many years due to lack of space, The matter remained unresolved and on Monday all the obstacles in land acquisition have been removed with the help of UC Lodhra dignitaries, on which he congratulated the people of the area and said that also very grateful.

Show More

Related Articles

Back to top button