Rawat; Sihala police arrest major gangster involved in numerous motorcycle thefts from twin cities, Gujar Khan man arrested
تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کارروائی، جڑواں شہروں سے موٹر سائیکل بے شمار چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا اہم ملزم گرفتار
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,30ستمبر2021ء)—تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کارروائی، جڑواں شہروں سے موٹر سائیکل بے شمار چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا اہم ملزم گرفتار۔ملزم کی نشاندہی پر 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 17موٹر سائیکل برآمد۔ملزم جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں گشت کرتا تھا۔ ملزم پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو موقع ملتے ہی ماسٹر چابی کے ذریعے چوری کرتا تھا،کارروائی ایس پی رورل کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ سہالہ انسپکٹر مرزا محمد گلفراز، سب انسپکٹر اشفاق احمد معہ جوانوں نے کی۔ ملزم ذیشان سرور ولد غلا م سرور سکنہ رائیکا میر ا چک بیلی ضلع راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ابتدائی انکشاف ملزم موٹر سائیکل چوری کرتا تھا اورکم قیمت پر فروخت کر دیتا تھا، ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور اسلام آباد تھانہ سہا لہ، مار گلہ، راولپنڈی تھا نہ وارث خا ن، نیو ٹا ؤن، ائیر پور ٹ، سول لا ئن اور چونتر ہ کے علا قوں میں وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تحقیقات جاری آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش، انعامات کا اعلان۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, September 30, 2021) * Sihala Police Station, a major operation, arrested the main accused of the gang involved in numerous motorcycle thefts from the Twin Cities.
17 motorcycles recovered. The accused was patrolling in different areas of the twin cities. The accused used to steal the motorcycles parked in the parking lot with the master key as soon as the opportunity arose.
The accused Zeeshan Sarwar son of Ghulam Sarwar resident of Raika Mir Chak Bailey is a resident of Rawalpindi district. Initial disclosure Rawalpindi has revealed the incidents in Waris Khan, New Town, Airport, Civil Lines and Chontra areas was committed by Zeeshan Sarwar. Further investigations are underway.