DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Wanted for Murder Qasim of village Mahnder arrested after he arrives from overseas

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , ,اکرام الحق قریشی, 23ستمبر2021ء)— تھانہ منرہ کے علاقے کوری دولال کے قریب قتل ہونے والے موضع ماہندر کے نوجوان کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی ضمانت خارج کر دی گئی۔ اور ملزم کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا۔۔ چند سال پہلے ماہندر کے نوشیروان کے قتل کی ایف آر میں مدعی مقدمہ نے تین ملزم نامزد کیے جن میں پہلے دو کو عدالت نے بری کردیا جبکہ تیسرا ملزم قاسم بیرون ملک فرار ہو گیا۔ جس کو پولیس نے اشتہاری قرار دے دیا۔ بیرون ملک سے واپسی پر ملزم قاسم نے عبوری ضمانت کروائی جسے سیشن جج نے خارج کر دیا اور ملزم کو پولیس نے عدالت کے احاطے سے ہی گرفتا کر لیا۔

Gujar Khan; Qasim who had bail when he arrives from overseas, Appeared in Court and the judge immediately cancelled his bail and was arrested by the police.

Qasim was charged for the murder of man named Nosharwan of village Kori Dolal a few years ago, After alleged murder, Qasim fled from Pakistan and went abroad and was wanted criminal.

Show More

Related Articles

Back to top button