DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; School teacher Sabina Nessa found dead in Greenwich

لندن؛اٹھائیس سالہ سکول ٹیچر سبینہ گرینیچ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ, 2۱ستمبر2021ء)۔۔۔ میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ ہفتے کے روز گرینیچ کے علاقےپارک روڈ پر واقع ون اسپیس کمیونٹی سینٹر کے قریب ایک لاش ملی اور پولیس کے مطابق نعش نام سبینہ تھا۔کڈ بروک سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ سبینہ نسا کو “مہربان ، دیکھ بھال کرنے والی اور اپنےپرائمری اسکول کی سربراہ کے طور پر جاناجاتا ہے جہاں وہ بطور ٹیچر کام کرتی تھیں۔پولیس نے سبینا کی پر اسرار موت پر قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے اور ایک چالیس سالہ شخص کو سبینہ کے قتل کے شبے میں گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش تک ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔

London; The Metropolitan Police said a body was found near the OneSpace community centre at Kidbrooke Park Road in the Royal Borough of Greenwich on Saturday, and the force named Ms Sabina Nessa.

Sabina Nessa, 28, from Kidbrooke, has been remembered as “kind, caring and absolutely dedicated to her pupils and head of Rushey Green Primary School where she worked as teacher in Lewisham.

Her death is being treated as a murder, and a man in his 40s who was arrested on suspicion of killing her has been released under further investigation.

Show More

Related Articles

Back to top button