DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; G International has reach the top position in NNI by showing the essence of its capabilities, Dr Shezad Shabbir

جی انٹرنیشل این این آئی میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھاتے ہوئے اعلیٰ مقام تک پہنچ گے ہیں,چیئرمین وبانی جی انٹرنیشنلاین این آئی ڈاکٹر شہزاد شبیر

مٹور:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، کبیر احمد جنجوعہ،19ستمبر2021)
چیئرمین وبانی جی انٹرنیشنلاین این آئی ڈاکٹر شہزاد شبیر نے ایک بیان میں کہا کہ جی انٹرنیشنل این این آئی نے پاکستان میں روزگار کے مواقع فراہم کے کم وقت میں جس قدر کامیابی حاصل کیں وہ قابل تعریف ہیں میرا مقصد نوجوانوں بچوں بوڑھوں کو بہترین روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے جن کے پاس کچھ بھی نہ تھا وہ جی انٹرنیشل این این آئی میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھاتے ہوئے اعلیٰ مقام تک پہنچ گے ہیں ہماری پراڈیکٹس معیاری اور سستی ہیں یہ پاکستان کی وہ واحد کمپنی ہے جو دنیا بھر میں اپنا لوہا منوائے ہوئے ہے کثیر تعداد میں لوگ آج اس کمپنی سے مسیفید ہ ورہے ہیں جی انٹرنیشنل این این آئی نہ صرف روزگار مہیا کر رہی ہے بلکہ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بھی اپنی خدمات ادا کیے ہوئے ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین وبانی جی انٹرنیشنلاین این آئی ڈاکٹر شہزاد شبیر نے ایک بیان میں کیا انھوں نے مزید کہا کہ نوجوان بوڑھوں خواتین کے لے سنہری موقع ہے کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نہ صرف اپنے لیے بلکہ ملک پاکستا ن کے لیے کام کریں اور جی انٹرنیشنل این این آئی کی جانب سے اپنا نام دنیا میں بنائیں میں نے جب اس فیلڈ میں قدم رکھا تو بلکل خالی تھا آج الحمداللہ اپنی محنت اور لگن سے ایک نام اور مقام بنایا اگر میں اس مقام تک پہنچ سکتا ہوں تو ہر کوئی محنت کرتے ہوئے یہ مقام حاصل کر سکتا ہے ۔

Mator, Kahuta: (Correspondent Pothwar.com, Kabir Ahmad Janjua, 19 September 2021).
Dr. Shehzad Shabbir, Chairman, founder, said in a statement that the success achieved by GNNI in providing employment opportunities in Pakistan in a short span of time is commendable. Those who had nothing to provide will reach the top by showing the essence of their capabilities in G International NNI. Our products are standard and affordable. It is the only company in Pakistan that is making its mark all over the world. A large number of people are benefiting from this company today. G International NNI is not only providing employment but also rendering its services in the fields of health and education. Shehzad Shabbir said in a statement that there is a golden opportunity for young and old to join us and use their talents to work not only for themselves but also for the country of Pakistan. Make your name in the world on behalf of NI When I stepped into this field, it was completely empty. Today, Alhamdulillah, with my hard work and dedication, I made a name and a place. If I can reach this place, then everyone can get this place by working hard.

تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت کہوٹہ شہر میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار

Negligence of Tehsil Administration Kahuta Professional beggars invade in Kahuta city

مٹور:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، کبیر احمد جنجوعہ،19ستمبر2021)
تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت کہوٹہ شہر میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار بھکاریوں نے کہوٹہ شہر میں مستقل ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین بھکاری جن کے مرد حضرات گھر میں آرام کرتے ہیں اور خود بھیک مانگتی ہیں شہر میں ان بھکاریوں کی ہر عمر کی عورت اور کمسن بچے ضبح ساڑھے آٹھ بجے شہر میں داخل ہو کر شام چھ بجے تک ہر دوکان کے باہر بھیک مانگتے ہیں کسی بھی گاڑی کے رکتے ہی ایک دم چار چھ لوگ اس کے اگے ہاتھ پھیلاتے ہیں اپ کسی فاسٹ فوڈ یا بیکری کے اندر داخل ہوں تو سب سے پہلے آپ کاواسطعہ راستوں میں کھڑے ان پیشہ ور بھکارہوں سے ہوتا ہے اگر اپ کچھ کھانا چائیں تو اس دوران وہ اپنا ہاتھ آگے کر دیتے ہیں ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان بھکاریوں کو گروہ کی شکل میں شہر سے باہر گاڑی اتار کر چلی جاتی ہے اور شام کو واپس لے جاتی ہے یہ بھکاری کہوٹہ شہرکے مختلف بازاروں میں مختلف آوازیں لگا کر بھیک مانگتے ہیں کچھ پیشہ ور بھکاری پیر اور جمعرات کو کہوٹہ کا رخ کرتے ہیں کچھ خواجہ سرائیوں نے کہوٹہ شہر میں کمرے بھی کرائے پر لے لیئے ہیں اس صورتحال سے مقامی شہری انتہائی پریشان ہیں مگر تحصیل کہوٹہ کی انتظامیہ ان پیشہ ور بھکارہوں کے خلاف کاروائی کر نے کو تیار نہیں ہوتا۔شہر کے دوکانداروں، سیاسی وسماجی شخصیات نے ضلعی انتظامیہ سے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

تعزیت

مٹور:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، کبیر احمد جنجوعہ،19ستمبر2021)
پٹواری راجہ ہارون اکبر کے بھانجے فیصل رشید کی وفات پرقرآن خوانی۔یوبی ایل کے اعلیٰ افسران کی طرف سے اظہار تعزیت۔گذشتہ روز کہوٹہ کے مقامی ہوٹل فرینڈزریسٹورینٹ میں پٹواری راجہ ہارون اکبر کے بھانجے فیصل رشید کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی جس میں یو بی ایل کے ریجنل ہیڈمحمد وسیم، ریجنل آپریشن ہیڈمحمد کامران، ڈسٹرکٹ منیجر راجہ خیام جنجوعہ،ڈی سی ایم نصیر، منیجر یوبی ایل رومان ستی،ایم سی بینک کہوٹہ کے منیجر کامران ستی، صدر پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ حاجی ملک منیر اعوان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ اور دیگر نے شر کت کی اس موقع پر انہوں نے پٹواری راجہ ہارون اکبر سے ان کے بھانجے فیصل رشید کی وفا ت پر گہرئے غم و دکھ کا اظہار کیا مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button