DailyNewsHeadlinePothwar.com

Mirpur, AJK; Corona virus was confirmed in 77 people in past 24 hours, one died and 161 patients recovered.

آزاد کشمیر میں 24گھنٹوں کے دوران 77 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، ایک جاں بحق، 161مریض صحتیاب

میرپور ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ 17 ستمبر2021ء) — آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 77 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔باغ میں 1مریض کا کورونا سے انتقال ہوا، 161مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور934افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے نئے سامنے آنے کیسز میں سی4کا تعلق مظفرآباد، 1جہلم ویلی،15کا پونچھ،7کا سدھنوتی،23کامیرپور،18کا بھمبر اور9کاکوٹلی سے ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک293181افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،33628افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے،31662افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ1238مریض زیر علاج ہیں 728مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سی125کا تعلق مظفرآباد،28کا جہلم ویلی،22کا نیلم، 138کاپونچھ،99کا باغ،13 کا حویلی، 15کاتعلق سدھنوتی،159 کاتعلق میرپور،54کابھمبراور75کا کوٹلی سے ہے۔ کورونا وائرس کی1238مریضوں میں سی1193مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ45مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Mirpur (Rep. Pothwar.com. September 17, 2021) – In the last 24 hours in Azad Kashmir, 77 people have been confirmed to be infected with corona virus. Out of 1238 patients of Corona virus, C1193 patients have been kept in home isolation in different districts under the policy of Azad Kashmir government while 45 patients are undergoing treatment in different hospitals of Azad Kashmir.

Show More

Related Articles

Back to top button