DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Zareen Bhatti holds reception in Slough

زرین بھٹی آف ساوتھ آل کی بیٹے کی شادی کی خوشی میں دوست احباب کی دعوت

لندن۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔ ساوتھ آل اورٹیالہ، دوبیرن کلاں، کلر سیداں کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت زریں بھٹی کی جانب سے اپنے بیٹے کی شادی کی خوشی میں احباب کے لئے دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام سلاو کے ایک ریسٹورنٹ میں کیا گیا تھا۔ جس میں ریڈنگ سے یاسر سیٹھی ، حبیب رشید، سلاو سے حاجی یونس، محمد نصیر راجہ، چوہدری اصغرعلی ، چوہدری خالد ، چیشم سے راجہ عمر حیات، ساوتھ آل سے محمد زرین بھٹی اور لندن سے نثار صاحب نے شرکت کی۔

London; Businessman and Social personality Zareen Bhatti, of village Tayala, Doberan Kallan in Kallar Syedan held a reception at Kashmiri restaurant in Slough to celebrate his sons wedding with friends. At the function were Yasir Sethi (Reading), Habib Rashid (Reading), Mohammad Naseer Raja (Slough), Haji Younis (Slough), Raja Umar Hayat (Chesham), Ch Asghar Ali (Slough), Ch Khalid (Slough), Zareen Bhatti (Southall) and Nisar Sahib of London.

Show More

Related Articles

Back to top button