DailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK; Farewell party for Dr. M Ashiq Jalib (R) and Dr. Haji Raja Fayyaz Ahmed (R) at Rural Health Center Chakswari.

ڈاکٹر محمدعاشق جالب(ر) سینئرمیڈیکل اسسٹنٹ رورل ہیلتھ چکسواری اورڈاکٹر حاجی راجہ فیاض احمد(ر) اوٹی ٹیکنالوجسٹ رورل ہیلتھ سنٹر چکسواری کی مدت ملازمت پوری کرنے پرب الوداعی پارٹی کااہتمام

چکسواری ( اللہ دتہ بسمل , نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر میونسپل کمیٹی چکسواری کے رابطہ سیکرٹری واجدحسین آف لڈر پینڈا چکسوار ی نے ڈاکٹر محمدعاشق جالب(ر) سینئرمیڈیکل اسسٹنٹ رورل ہیلتھ چکسواری اورڈاکٹر حاجی راجہ فیاض احمد(ر) اوٹی ٹیکنالوجسٹ رورل ہیلتھ سنٹر چکسواری کی مدت ملازمت پوری کرنے پرباعزت اورباوقار ریٹائرمنٹ پران کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کااہتمام کیاتقریب کے مہمانان خصوصی نے میزبان تقریب کے خلوص کاشکریہ اداکیا واجدحسین میزبا ن تقریب نے ڈاکٹر محمدعاشق جالب(ر) سینئرمیڈیکل اسسٹنٹ رورل ہیلتھ چکسواری اورڈاکٹر حاجی راجہ فیاض احمد(ر) اوٹی ٹیکنالوجسٹ رورل ہیلتھ سنٹر چکسواری کوباعزت اورباوقار ریٹائرمنٹ پرمبارک بادپیش کی اورملک وقوم کے لئے شاندار خدمات پرخراج تحسین پیش کیاتقریب کے مہمانان خصوصی ڈاکٹر محمدعاشق جالب(ر) سینئرمیڈیکل اسسٹنٹ رورل ہیلتھ چکسواری اورڈاکٹر حاجی راجہ فیاض احمد(ر) اوٹی ٹیکنالوجسٹ رورل ہیلتھ سنٹر چکسواری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم اللہ تعالی کاشکر ادارکرتے ہیں کہ اس کے فضل وکرم سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں سرخروہوئے ہیں اپنے محکمہ کے افسران کی شفقت بہترین راہنمائی اور سربراہی میں ملک وقوم کے لئے خدمات انجام دینے کابہترین موقع ملاہے اپنے تمام ساتھیوں جن کے ساتھ کام کیاہے کے پرخلوص تعاون پران کاشکریہ اداکرتے ہیں چکسواری کے عوام کی محبت اورخلوص کاہمیشہ یادرکھیں گے میزبان تقریب نے ہمارے اعزاز میں الوداعی پارٹی کااہتمام کرکے ہماری ریٹائرمنٹ کوحسین یادوں سے یادگار اورزندگی بھر کے لئے سرمایہ اورفخر بنادیاہے

Chakswari, AJK; PPP Azad Kashmir Municipal Committee Chakswari Coordinating Secretary Wajid Hussain of Leader Ludar Painda Chakswari organised a farewell party for Dr. Muhammad Ashiq Jalib (R) Senior Medical Assistant Rural Health Chakswari and Dr. Haji Raja Fayyaz Ahmed (R) Oti Technologist at Rural Health Center Chakswari. A special farewell party was organized in the honor of the guests. The special guests of the function, Dr. Muhammad Ashiq Jalib (R), Senior Medical Assistant, Rural Health Chakswari and Dr. Haji Raja Fayyaz Ahmed (R), OT Technologist, Rural Health Center, Chakswari .

Show More

Related Articles

Back to top button