Gujar Khan; Local authorities remove wheelbarrow business on GT road
گوجرخان جی ٹی روڈ سے ریڑھی بازار فی الحال ہٹا دیا گیا
گوجرخان ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )….گوجرخان جی ٹی روڈ سے ریڑھی بازار فی الحال ہٹا دیا گیا ہے۔ جو بلاشبہ اسسٹنٹ کمشنر غلام سرورؤ کا لائق تحسین کام ہے۔ سول ہسپتال والی سائڈ پر دو چار ریڑھی والے روڈ سے ہٹ کر کھڑے ہیں جو کہ تقریباً مناسب ہے جبکہ مین بازار والی سائیڈ پر ابھی بھی چند ریڑھیاں روڈ پر کھڑی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر غلام سرورؤ کا کہنا ہے کہ جی روڈ پر ٹرانسپورٹ کا حق ہے اگر غریب۔ محنت کش ۔ دیہاڑی دار سمجھ کر جی ٹی روڈ پر ریڑھی لگانے کی کھلی چھٹی دے دی جائے تو جی ٹی روڈ پر صرف ریڑھیاں ہی ریڑھیاں نظر آئیں گی۔ اس لیے ریڑھی ہٹانے کی مخالفت کرنے والوں کو چاہئیے کہ وہ حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کیا کریں۔ ہر چیز اپنی جگہ پر ہی اچھی لگتی ہے جی ٹی روڈ گاڑیوں کے لیے بنائی گئی ہے جس پر صرف گاڑیاں ہی اچھی لگتی ہیں۔
Gujar Khan; The wheelbarrow market has been removed from Gujar Khan GT Road for the time being. Undoubtedly, the work of Assistant Commissioner Ghulam Sarwar is commendable. On the side of the Civil Hospital, two or four wheelbarrows stand off the road, which is almost appropriate, while on the side of the main bazaar, a few wheelbarrows still stand on the road. According to local authorities If poor hard worker were allowed for installation of wheelbarrows on GT Road, only wheelbarrows would be seen on GT Road. Therefore, those who oppose the removal of the wheelbarrow should speak in the light of the facts. Everything looks good in its place. GT Road is designed for cars on which only cars look good.
صوفی محمد بشیر اللہ والے وارڈ نمبر 11 میں وفات پا گے
Sufi M Bashir passed away in ward 11
گوجرخان ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )….گوجرخان شہر کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری طارق کے والدِ محترم صوفی محمد بشیر اللہ والے وارڈ نمبر 11 میں وفات پا گے