Pothwar.comHeadlineGujarKhanDailyNews

Gujar Khan; PTI Workers will not welcome Ch Nisar Ali Khan to PTI

چوہدری نثار علی خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت کی خبریں,موجود پی ٹی آئی کے کارکنان ہی انھیں قبول نہیں کرتے

چک بیلی خان گوجرخان، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ پاکستان تحریک ا نصاف پوٹھوہار ٹاؤن کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری مسعود جیلانی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت کی خبریں ان کی جانب سے شامل کرنے کی بھیک مانگنے کے سوا کچھ بھی نہیں انھیں پنجاب میں بڑا عہدہ دینا تو درکنار ان کے انتخابی حلقہ میں موجود پی ٹی آئی کے کارکنان ہی انھیں قبول نہیں کرتے ان کے درباری صحافیوں کی جانب سے آئے روز کبھی انھیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت اور کبھی وزارت اعلیٰ سمیت بڑے عہدوں کی پیشکش کی خبریں چلوائی جاتی ہیں یہ محض سیاست میں اپنے وجود کو زندہ رکھنے کیلئے اپنے باقی ماندہ ورکرز کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاتی ہے نہ صرف ان کے حلقہ انتخاب اور ضلع راولپنڈی بلکہ صوبہ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کے ایسے بڑے بڑے نام ہیں جو ان کے ساتھ کام کرنا تو درکنار ان کے ساتھ بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتے

Gujar Khan; Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Pothohar Town Information Secretary Chaudhry Masood Jillani has said that the news of Chaudhry Nisar Ali Khan’s invitation to join PTI is nothing but begging for his inclusion. Besides, the PTI workers in his constituency do not accept him. Every day, his court journalists invite him to join the party and sometimes offer him big posts, including the Chief Ministership. In order to keep their existence alive in politics, dust is thrown in the eyes of the rest of their workers.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button