DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Pigeon racer Ustad Arif shot and injured by gunmen

گاڑی چھیننے کوشش کرنے والے ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے معروف کبوتر باز استاد عارف کو زخمی

گوجرخان، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ جی ٹی یر انڈر پاس کے قریب گاڑی چھیننے کوشش کرنے والے ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے معروف کبوتر باز استاد عارف کو زخمی کر دیا۔ جنہیں فوری طؤر پر سول ہسپتال منتقل کر دیا۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ گوجرخآن مرزا شکیل پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گے اور جی ٹی روڈ پر مندرہ کی طرف فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مندرہ اور مندرہ چکوال روڈ پر ناکہ بندی کرا دی۔

Gujar Khan; An armed gang, who were trying to snatch a vehicle near GT Road near underpass, opened fire on the resistance and injured a well-known pigeon racer, Ustad Arif, he was immediately shifted to Civil Hospital. As soon as the information is received, SHO Gujar Khan Police Station Mirza Shakeel arrived with a heavy contingent of police. Roadblocks were set up as they search for the gang.

Show More

Related Articles

Back to top button