DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; RPO Rawalpindi pays a surprise visit to Kotli Sattian Police Station

آر پی او راولپنڈی کا تھانہ کوٹلی ستیاں کااچانک دورہ

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)— آر پی او راولپنڈی کا تھانہ کوٹلی ستیاں کااچانک دورہ،دورے کے دوران تھانے کے ریکارڈ، حوالات، فرنٹ ڈیسک،رہائشی بیرکس اورڈیوٹی پر موجود افسران و ملازمان کو چیک کیا،تھانوں کے اچانک دورے کا مقصدپولیس افسران کی کارکردگی کوجانچنا کرنا اور استعد اد کا ر میں اضافہ کرنا ہے،آر پی او۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کے احکامات اور ویژن کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمر راولپنڈی ریجن کے تھانوں کا سرپرائز وزٹس کررہے ہیں تاکہ تھانوں میں سروس ڈلیو ری کے معیار میں مزید بہتری لائی جائے،آر پی او راولپنڈی عمران احمر نے تھانہ کوٹلی ستیاں کااچانک دورہ کیا،دورے کے دوران آرپی اوراولپنڈی نے تھانے کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات،رہائشی بیرکس کو چیک کیا اور تھانے کی صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا،آر پی اوراولپنڈی عمران احمر کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، آرپی او کا کہنا تھا کہ تھانوں کے اچانک دورے کا مقصدپولیس افسران کی کارکردگی کوجانچنا کرنا اور استعد اد کا ر میں اضافہ کرنا ہے۔

Rawat; RPO Rawalpindi paid a surprise visit to Kotli Sattian Police Station, checked the records of the police station, handovers, front desk, residential barracks and officers and employees on duty during the visit. According to details, according to the orders and vision of Inspector General of Police Punjab Inam Ghani, Regional Police Officer Rawalpindi Imran Ahmar is making surprise visits to police stations in Rawalpindi region to further improve the quality of service delivery in police stations, RPO Rawalpindi Imran Ahmar paid a surprise visit to Kotli Sattian police station. During the visit, RP and Rawalpindi checked the front desk, records, remittances, residential barracks of the police station and reviewed the cleaning arrangements of the police station. Protecting lives and property is the first responsibility of the police, the RPO said, adding that the purpose of the surprise visit to the police stations was to check the performance of the police officers and increase their efficiency.

Show More

Related Articles

Back to top button