Birmingham, UK; Muhammad Khan jailed for 14 years after committing murder
برمنگھم سٹی سینٹر میں ہوٹل کی لڑائی کے دوران 20 سالہ نوجوان کو قتل کرنے کے بعد محمد خان کو 14 سال قید کی سزا سنائی گئی
برمنگھم، برطانیہ ، پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔۔۔ برمنگھم سٹی سینٹر میں ہوٹل میں لڑائی کے دوران 20 سالہ نوجوان کو قتل کرنے کےجرم میں محمد خان کو 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ محمد خان کو 21 جولائی 2020 کو دی کراؤن پلازہ ہوٹل میں متاثرہ شخص، باکو، کے سینے میں چھرا گھونپنے کے بعد قتل عام کا مجرم پایا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بیس سالہ مسٹر باکو ہوٹل میں مسٹر محمد خان کی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ ٹھہرا ہوا تھا جہاں مسٹر خان نے جا کردعویٰ کیا کہ اس کی گرل فرینڈ پر اس کی جانب سے ادھار باقی ہے ۔ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب خان نے اپنی گرل فرینڈ سے متعلق متعدد اشیاء پر قبضہ کرنا شروع کیا، مسٹر باکو نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ جس پرہاتھا پائی شروع ہو گئی ۔اسی دوران کہیں سے ایک چاقو برآمد ہوا مسٹر خان نے مسٹر باکو پر اس چاقو سے جان لیوا وار کردیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔۔
Birmingham, UK; Muhammad Khan has been jailed for 14 years after killing a 20-year-old during a hotel fight in Birmingham city center. Muhammad Khan of Gowan Road, Washwood Heath was found guilty of manslaughter today after stabbing victim Panashe Bako in his chest at The Crowne Plaza Hotel on July 21, 2020.
The fatal stabbing, which broke out over Khan’s former partner, a woman, who Mr Bako was with at the Holliday Street hotel. Khan went to the hotel claiming his ex owed him money. The fight broke out when Khan began grabbing a number of items belonging to her, which led to Mr Bako trying to stop him. Whilst they fought, a knife was produced and Mr Bako was fatally stabbed and died.