DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Public way near Bewal bridge turns in to pond after rainfall

بیول پل سے محلہ کی جانب جاتے ہوۓ رستے میں معمولی بارش سے پانی کا تالاب کھڑا ہو جاتا ہے

بیول(راجہ طارق ایوپ)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بیول پل سے محلہ کی جانب جاتے ہوۓ رستے میں معمولی بارش سے پانی کا تالاب کھڑا ہو جاتا ہے جس کی وچہ سے وہاں سے گزرنا محال ہو جاتا ہے۔یہ رستہ بیول محلہ کی جانب جانے کے لئے اور اسی طرح بیول گرلز سکول کی طرف،مین بازار کی طرف بھی جانے کے لئے استعمال ہوتا ہے.لیکن معمولی سی بارش میں یہ رستہ استعمال کے قابل نہیں رہتا ہے نہ ہی اس میں سے پیدل گزرا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس میں سے گاڑی وغیرہ گزر سکتی ہے۔اس پانی کی نکاسی کا کوئی معقول بندوبست نہیں ہے اس کے سامنے بناۓ گئے رستہ کا لیول اور اس سڑک کا لیول ایک جیسا نہ ہونے سے یہاں پر پانی کا یہ ایک بہت بڑا تالاب بن جاتا ہے جو کہ ہر گزرنے والے گے لئے وبال جان بن جاتا ہے۔

Gujar Khan; On the way from Bewal Bridge to the Mohalla, a pond of water stands on public way due to even slight rainfall, through which it is impossible to pass through. There is no proper drainage system. The level of the road is not the same, so it becomes a huge pool of water which becomes a nightmare for every passer-by, Local authorities are asked to take notice.

Show More

Related Articles

Back to top button