Rawat; Operation in and around Bari Imam, demolition of several illegal structures
بری امام و گرد و نواح میں آپریشن، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)— چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملے نیپیر کے روز بری امام اور اسکے گرد و نواح میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود رہی۔ آپریشن کیدوران بری امام کیعلاقوں محلہ نڑیل اور یونیورسٹی روڈ پر سرکاری اراضی پر بنائے گئے 4 کمرے،3 چاردیواری، 4 واش رومز اور 5 دکانوں سمیت غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا۔
Rawat; On the direction of Chairman CDA, the staff of Enforcement Directorate conducted a grand operation against illegal constructions in and around Bari Imam on the day of Napier. During the operation, illegal constructions including 4 rooms, 3 fences, 4 washrooms and 5 shops built on government land in Mohalla Narail and University Road areas of Bari Imam were demolished.