DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Daytime armed robbery at post office in village Sasral

سسرال پوسٹ آفس میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات

گوجرخان. :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— سسرال میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات۔ دو نقاب پوش ڈاکو سسرال پوسٹ آفس سے اسلحہ کے زور پر تقریباً دو لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگے۔ واقعہ کیش وین سے کیش پوسٹ آفس میں منتقل کرنے کے بعد پیش آیا کیش وین سسرال کے گردو نواح کے پینشنرز کے لیے پینشن کی رقم لائی تھی ںاقی رقم کی گنتی جاری ہے جس کے بعد لوٹی جانے رقم کنفرم ہو گی۔ آئے روز کی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں نے اہل گوجرخآن پر خوف طاری کر رکھا ہے جس وجہ سے اہلِ گوجرخان اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنا شروع ہو گے ہیں اہل علاقہ نے پولیس کے اعلٰی حکام سے اپیل کی ہے کہ چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

Gujar Khan; Major incident of armed robbery in broad daylight has taken place in village Sasral. The two masked robbers managed to escape from the post office at gunpoint by stealing about Rs 200,000. The incident took place after the cash van was shifted to the cash post office. The cash van had brought pension money for the pensioners in the vicinity of Sasral. The daily incidents of theft and robbery have frightened the people of Gujar Khan due to which the people of Gujar Khan will start feeling insecure.

Show More

Related Articles

Back to top button