DailyNewsPothwar.comRawat

Rawat; Proposal to merge three tehsils of Rawalpindi district Murree, Kahuta and Kotli Sattian to form Tourism District

ضلع راولپنڈی کی تین تحصیلوں مری، کہوٹہ اور کوٹلی ستیاں کو ملا کر ٹورازم ڈسٹرکٹ بنانے کی تجویز

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )— راولپنڈی ضلع کو سیاحتی شہر بنانے کے حوالے سے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام گزشتہ روز آر ڈی اے کانفرنس روم ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں وائس چیئرمین آر ڈی اے ہارون کمال ہاشمی، ڈائریکٹر ایم پی اینڈ ٹی ای آر ڈی اے جمشید آفتاب، کنسلٹنٹ میک ڈونلڈ خرم سعید، سی ای او اربن یونٹ لاہور محمد عمر اور دیگر ممبران بھی شریک تھے۔اجلاس کی صدارت چیئرمین آر ڈی اے طارق محمود مرتضیٰ نے کی۔ اجلاس میں ضلع راولپنڈی کی تین تحصیلوں مری، کہوٹہ اور کوٹلی ستیاں کو ملا کر ٹورازم ڈسٹرکٹ بنانے کی تجویز پر غور کیا گیا۔ چیئرمین آر ڈی اے نے کہا کہ چوک پنڈوری کہوٹہ سے لے مری لوئر ٹوپہ تک کے 123 کلو میٹر روڈ پرسیاحت کیلئے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Rawat; The Rawalpindi Development Authority (RDA) has begun working on a comprehensive plan to transform Rawalpindi district into a tourism city. A meeting was held today at Conference Room RDA on making Rawalpindi a tourism city, which was chaired by Chairman RDA Tariq Mehmood Murtaza here on Wednesday. The meeting discussed the proposal to merge three tehsils of Rawalpindi: Murree, Kahuta and Kotli Sattian to form a tourism district.

Show More

Related Articles

Back to top button