DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Ex husband cuts nose off her ex wife in village Dulmi

گوجرخان کے علاقہ دلمی میں خاتون پر سابق شوہر نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ناک کاٹ دیا

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔تھانہ گوجرخان کے علاقہ دلمی میں خاتون پر سابق شوہر نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر بری طرح تشدد کیا ناک کاٹ دیا ٹانگ پاؤں کے علاوہ جسم پر گہرے۔زخموں کے۔نشان پائے گئے واقعہ کا مقدمہ تھانہ گوجرخان میں درج کر لیا گیاملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے گوجرخان پولیس کے چھاپے اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، متاثرہ خاتون کو تحصیل ہیڈ ہسپتال گوجرخان سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی ریفر کردیا گیا جبکہ سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے بھی نوٹس لے لیا ہے سی پی او نے کہا کہ خواتین پر تشدد نا قابل برداشت ہے، ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

Gujar Khan; In Dulmi area of ​​Gujar Khan police station, a woman was severely beaten by her ex-husband along with her accomplices and had her nose cut off.

The victim has been referred to Holy Family Hospital Rawalpindi after first aid from Tehsil Head Hospital Gujar Khan while CPO Rawalpindi Muhammad Ahsan Younis has also taken notice. He said that violence against women was intolerable and the accused would be arrested and punished.

Show More

Related Articles

Back to top button