DailyNewsPothwar.com
Chakswari, AJK; Waqar and Mumtaz residents of Boa Gujran arrested with weapons for air firing
ہوائی فائرنگ کرنے والے وقار اور ممتاز ساکنان بوعہ گجراں کو اسلحہ سمیت گرفتار
چکسواری ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —تھانہ پولیس چکسواری ایس ایچ او عمیر رشید اے ایس آئی شاہنواز ڈی ایف سی شمیم۔ وحید مراد و دیگر ملازمان نے کاروائی کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان وقار ولد الطاف اور ممتاز ولد جاوید ساکنان بوعہ گجراں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
Chakswari, AJK; Police have arrested Waqar son of Altaf and Mumtaz son of Javed for air firing, the pair were arrested in possession of firearms.