DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Sports start at newly allotted 22 Kanal land in Bewal

بیول میں 22 کنال سرکاری ارا ضی کو سپورٹس گراونڈ کے لئے مختص کر دیا گیا,رکٹ پچ بناکر کھیلوں کا آغاز

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )—بیول میں حال ہی میں واگزار کرائی گئی 22 کنال سرکاری ارا ضی کو سپورٹس گراونڈ کے لئے مختص کر دیا گیا ہے۔ ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کی ہدایت پر مقامی پٹواری ابرار اور گردوار حلقہ قاضیاں محمدعنصر نے نشاندہی کرکے زمین نوجوانوں کے حوالے کی جنہوں نے وہاں کرکٹ پچ بناکر کھیلوں کا آغاز کر دیا ہے۔ عوامی حلقوں نے ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Gujar Khan; The 22 kanals of government land recently handed over in Bewal has been allotted for the sports ground. On the direction of MPA Chaudhry Javed Kausar, local Patwari Abrar and Guardawar constituency Qazian Muhammad Ansar pointed out and handed over the land to the youth who have started playing cricket by constructing a cricket pitch there. Public circles have thanked MPA Chaudhry Javed Kausar Advocate.

Show More

Related Articles

Back to top button