DailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Ch Qasim Majeed (PPP) congratulated on his election victory

چودھری قاسم مجید کوآزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کاممبرمنتخب ہونے پردلی مبار ک باد

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے راہنماؤں حاجی چودھر ی محمدسوار خان حاجی چودھری محمدسلیم چودھری محمدبشارت ایڈووکیٹ چودھری منیر اختر حاجی میاں محمدمسعود خواجہ محمداحتشام نے چودھری قاسم مجید کوآزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کاممبرمنتخب ہونے پردلی مبار ک بادپیش کی ہے اس شاندار کامیابی پردلی مسرت کااظہار کیاہے اورکہاہے کہ حلقہ نمبردو چکسواری کے عوام نے یہ ثابت کیاہے کہ وہ کل بھی چودھر ی عبدالمجید کے ساتھ تھے آج بھی ان کے ساتھ ہیں اوران شاء اللہ آئندہ بھی ان کے ساتھ رہیں گے انہوں نے ان تمام مخلصین کادلی شکریہ اداکیاجنہوں نے چودھری قاسم مجید کی بھرپو ر حمایت کی اورانہیں ایم ایل اے منتخب کرانے میں اہم کردار اداکیاہے حلقہ نمبردو چکسواری کے عوام نے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھر ی عبدالمجید اورچودھر ی قاسم مجید پرجس اعتماد کیااظہار کیاہے یہ حلقہ نمبردو چکسواری کی چالیس سالہ سیاسی تاریخ کاحصہ ہے ہمیں ان لوگوں پرناز ہے جوکل بھی چودھری عبدالمجید صاحب اورچودھری قاسم مجید کے ساتھ تھے آج بھی ہیں اوران شاء اللہ آئندہ بھی رہیں گے انہوں نے ان خیالات کااظہار چودھری قاسم مجید کی بطور ایم ایل اے جیت پراپنی خوشی کے اظہار کے لئے اپنے ایک بیان میں کیاہے۔

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے راہنماؤں چودھری کامران اکرم چیمہ اورچودھری وسیم اکر م چیمہ آف بوعہ گجراں حال مقیم برطانیہ نے چودھری قاسم مجید کوآزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کاممبرمنتخب ہونے پردلی مبار ک بادپیش کی ہے اس شاندار کامیابی پردلی مسرت کااظہار کیاہے اورکہاہے کہ حلقہ نمبردو چکسواری کے عوام نے یہ ثابت کیاہے کہ وہ کل بھی چودھر ی عبدالمجید کے ساتھ تھے آج بھی ان کے ساتھ ہیں اوران شاء اللہ آئندہ بھی ان کے ساتھ رہیں گے انہوں نے ان تمام مخلصین کادلی شکریہ اداکیاجنہوں نے چودھری قاسم مجید کی بھرپو ر حمایت کی اورانہیں ایم ایل اے منتخب کرانے میں اہم کردار اداکیاہے حلقہ نمبردو چکسواری کے عوام نے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھر ی عبدالمجید اورچودھر ی قاسم مجید پرجس اعتماد کیااظہار کیاہے یہ حلقہ نمبردو چکسواری کی چالیس سالہ سیاسی تاریخ کاحصہ ہے ہمیں ان لوگوں پرناز ہے جوکل بھی چودھری عبدالمجید صاحب اورچودھری قاسم مجید کے ساتھ تھے آج بھی ہیں اوران شاء اللہ آئندہ بھی رہیں گے انہوں نے ان خیالات کااظہار چودھری قاسم مجید کی بطور ایم ایل اے جیت پراپنی خوشی کے اظہار کے لئے اپنے ایک بیان میں کیاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button