DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta police station did not act on my request by conspiring with the opponents. Sufi Sajid

پولیس تھانہ کہوٹہ نے مخالفین کے ساتھ ساز باز کر کے میری درخواست پر کوئی کار وائی نہیں کی۔ صوفی ساجد عرف میدو ڈھوک جھلیال مواڑہ

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام ,عمران ضمیر—پولیس تھانہ کہوٹہ نے مخالفین کے ساتھ ساز باز کر کے میری درخواست پر کوئی کار وائی نہیں کی۔بعدا زاں جسٹس آف پیس عبدالقیوم بھٹہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کے حکم پر کراس وژن کے حکم پر رپٹ درج کی۔ ان خیالات کا اظہار صوفی ساجد عرف میدو ڈھوک جھلیال مواڑہ نے اپنے تحریری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مورخہ 27.04.2021کو مجھے اسباط ولد کرامت وغیرہ نے مضروب کیا تھا۔ جس کی تحریری درخواست تھانہ کہوٹہ میں دی لیکن کوئی کاروائی نہ ہوئی جس پر میں نے ملزمان علیم،نعیم، عارف،اسباط، اویس، معراج، مسعود، ندیم عارف سکنہ مواڑہ کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج کہوٹہ کیمپ رائے آفتاب احمد کو 22 اے کی درخواست دی۔ جس پر انہوں نے مورخہ 31.05.2021کو جرم قابل دست انداز ی ثابت ہونے پر کراس وژن ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات صادر فرمائے لیکن سب انسپکٹر پولیس تھانہ کہوٹہ محسن شاہ نے جانبداری برتے ہوئے ایف آئی آر درج نہ کی۔جس پر میں نے جسٹس آف پیس عبدالقیوم بھٹہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کو B/22کی درخواست دائر کی جس پر رپٹ نمبر 2/42مورخہ 13.07.2021کراس وژن درج کر دی۔ جبکہ مقدمہ نمبر 196/21بجرم 324تھانہ کہوٹہ میں نامزد ملزم صوفی ساجد عرف میدو کی درخواست ضمانت منظور کر تے ہوئے رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا۔ صوفی ساجد عرف میدو کی طرف سے ممتاز قانون دان سپریم کورٹ آف پاکستا ن راجہ ایم ستار اللہ ایڈووکیٹ نے معزز عدالت میں پیش ہوئے جن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے ملزم صوفی ساجد عرف میدو کی ضمانت منظورر کر لی۔ صوفی ساجد عرف میدو نے تفتیش تبدیلی کے لیئے آر پی او راولپنڈی کو تحریری درخواست بھی دے دی ہے۔

Kahuta police station did not act on my request by conspiring with the opponents. Later, Justice of Peace Abdul Qayyum Bhatta filed a report on the order of Additional District and Sessions Judge Rawalpindi on the order of cross vision. These views were expressed by Sufi Sajid alias Medo Dhok Jhalial Mowara in his written statement. He said that on 27.04.2021, I was beaten by Isbat ul Karamat etc. A written request was made to Kahuta police station but no action was taken against him. Requested On which he issued orders to register a FIR on 31.05.2021 but Sub Inspector Mohsin Shah of Kahuta police station did not register the FIR impartially. Justice of Peace Abdul Qayyum Bhatta filed an application for B / 22 with Additional District and Sessions Judge Rawalpindi on which Rip No. 2/42 dated 13.07.2021 Cross Vision was registered, On behalf of Sufi Sajid alias Medo, eminent jurist Raja M. Sattarullah Advocate of the Supreme Court of Pakistan appeared before the esteemed court and agreed with his arguments and the court granted bail to the accused Sufi Sajid alias Medo. Sufi Sajid alias Medo has also submitted a written request to RPO Rawalpindi for change of investigation.

Show More

Related Articles

Back to top button