DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Public warned of fake currency notes circulating through Eid festival

گوجر خان شہر اور نواحی علاقوں میں سماج دشمن عناصر بڑی تعداد میں جعلی کرنسی نوٹ گردش میں لے آئے

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— گوجر خان شہر اور نواحی علاقوں میں سماج دشمن عناصر بڑی تعداد میں جعلی کرنسی نوٹ گردش میں لے آئے ۔ زیادہ تر نوٹ ایک ہزار اور پانچ سو پانچ ہزار روپے والے ہیں تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد سے قبل گوجرخان میں بڑی تعداد میں جعلی کرنسی پھیلانے کا انکشاف ہوا ہے ۔گزشتہ دو تین دنوں سے شہر کی مختلف مارکیٹوں خریداری کے دوران گاہکوں کی طرف سے دیئے گئے متعدد نوٹ جعلی ملنے کے واقعات سامنے آئے ۔ جبکہ جعل ساز یہ جعلی کرنسی منڈی مویشیاں میں سادہ لوح بیوپاریوں کو تھما کر ان سے جانور ہتھیا لیں گے ۔ ۔ شہریوں کو۔خرید و فروخت کے دوران کرنسی نوٹ دیکھ بھال کے لینے دینے چاہیے

Gujar Khan; Anti-social elements circulated a large number of counterfeit currency notes in Gujar Khan city and surrounding areas. Most of the notes are worth Rs1000 and 500. Several counterfeit notes were found. Citizens are asked to take care of currency notes during buying and selling.

Show More

Related Articles

Back to top button