Gujar Khan; A armed robbery committed in Mandra
مندرہ کی حدود میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات
گوجر خان،(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —چوروں ڈاکوؤں نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا تھانہ مندرہ کی حدود میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات جبکہ گزشتہ روز کے ٹو مل کے قریب سے موٹر سائیکل چوری اور گاؤں نوڈھیل کے رہائشی کے گھر سے چور دولاکھ سے زائد کا سامان چوری کر کے فرار، ڈکیتی کی واردات میں خاتون سے اسکے 17 سالہ بیٹے کے سامنے گن پوائنٹ پر دو طلائی چوڑیاں بازو سے اتروا کر موٹر سائیکل پر سوار ڈکیت فرار، زوجہ مقصود احمد نواز آباد محلہ مندرہ کی رہائشی ، ڈی ایس پی سرکل و ایس ایچ او تھانہ مندرہ کا ڈکیتی والی جگہ کا معائنہ، کیس کا اندراج کر لیا گیا ہے جلد ڈکیتی میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیں گے ڈی ایس پی سرکل گوجر خان۔
Gujar Khan; A robbery took place at a gun point within the limits of Mandra police station while a thief stole more than two lakh Rps items from the house of a resident of village Nodhail and stole a motorcycle from near K2 Mill yesterday. The robber escaped on a motorbike after removing two gold bangles from the arm of a women at gunpoint in front of his one-year-old son. Maqsood Ahmad Nawazabad, a resident of Mohalla Mandra. DSP Circle Gujar Khan said we will soon arrest the gang involved in the robbery.