DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Maryam Nawaz given grand reception in Kahuta on her way to Azaad Kashmir

مسلم لیگ ن کی راہنما مریم نواز کا دورہ کشمیر کہوٹہ میں پر تباک استقبال

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کی راہنما مریم نواز کا دورہ کشمیر کہوٹہ میں پر تباک استقبال آڑی سیداں سے لیکر بیور تک جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گے کہوٹہ شہر میں گزرتے وقت دوکانداروں نے منوں کے حساب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور آڑی سیداں میں چیئر مین یونین کونسل نڑڑ بلال یامین ستی،نتھوٹ کے مقام پر جنرل کونسلر یوسی ہوتھلہ راجہ گلزار احمد گلزاری جبکہ مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی، جنرل سیکرٹری راجہ سعید احمد ایڈووکیٹ و دیگر تنظیمی عہددیاران نے کہوٹہ میں مسلم لیگی ورکرز کارکنان کو اکٹھا کرنے میں بھرپور رکردار ادا کیا کہوٹہ شہر میں خیر مقدمی بینرز اویزاں تھے۔ راجہ تنویر بنارس کے دفتر میں مسلم لیگی ورکر ز ایک بڑی تعداد میں موجود تھے جس میں سٹی صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی،چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت،ملک منیر اعوان،راجہ رفاقت جنجوعہ، راجہ عمران ضمیر جنجوعہ،راجہ رومان سعید، عاصی جنجوعہ، ملک زین العابدین،طاہر اسماعیل عباسی،راجہ طاہر، عابد عباسی و دیگر تھے کلر چوک میں ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن شوکت جنجوعہ، چیئر مین یو سی دوبیرن کلان راجہ ندیم احمد، امیدوار برائے چیئر مین یو سی نلہ مسلماناں تنویر ناز بھٹی، وائس چیئر مین یوسی کنوہا چوہدری شاہد گجر، ممبر ایم سی کلر حاجی ربانی،سٹی صدر لیگ اخلاق حسین،چیئرمین ظفر بگہاری،وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود،معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبدالقدوس عباسی،قاضی اخلاق احمد کھٹڑ، چیئر مین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، ودیگر سینکڑوں لوگ موجود تھے بعد ازاں کلر چوک میں مریم نواز، شاہد خاقان عباسی و دیگر قائدین کا استقبال کیا گیا اس موقع پر مریم نواز نے استقبال کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلی مرتبہ کہوٹہ میں آئی ہوں جو پیار و محبت کہوٹہ کے عوام نے دیا اور شاندار استقبال کیا اس پر انکی مشکور ہوں انھوں نے وؤٹ کو عزت دو، نواز شریف زندہ باد، شاہد خاقان عباسی زندہ آباد اور کہوٹہ زند آباد کے نعرے لگوائے مریم نواز شریف کے ہمراہ مریم اورنگزیب، مفتاح اسماعیل، پرویز رشید و دیگر بھی تھے مریم نواز کہوٹہ سے گزری تو تاجروں نے پھولوں کی پتیاں ان پر نچھاور کیں جبکہ مریم نواز، شاہد خاقان عباسی و دیگر قیادت نے بلڑیا میں بلال یامین ستی کی ہمشیرہ منیرہ یامین ستی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی بعدازاں بیور کے مقام پر چیئر مین یوسی بیور راجہ فیاض، وائس چیئرمین سردار طاہر،صدر یوسی بیور راجہ نذاکت حسین،کونسلر راجہ سجاد و دیگر نارہ مٹور لہڑی سے آئے کارکنان نے استقبال کیا۔ سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی و دیگر عہدیداران کہوٹہ شہر سے بیور تک اپنی قائد کے ہمراہ رہے۔

Kahuta; PML-N leader Maryam Nawaz’s visit to Kahuta on her way to Kashmir was greeted with welcome camps from Aari Syedan ​​to Bior. General Councillor UC Hothala Raja Gulzar Ahmed Gulzari at Bilal Yameen Satti, while PML-N Kahuta City President Dr Muhammad Arif Qureshi, General Secretary Raja Saeed Ahmed Advocate and other organizational officials in Kahuta gathered Muslim League workers. Welcoming banners were hoisted in Kahuta city. A large number of PML-N workers were present in the office of Raja Tanveer Banaras including City President PML-N Dr Muhammad Arif Qureshi, Chairman UC Dakhali Raja Shaukat, Malik Munir Awan, Raja Rafaqat Janjua, Raja Imran Zameer Janjua, Raja Roman Saeed. Asi Janjua, Malik Zainul Abidin, Tahir Ismail Abbasi, Raja Tahir, Abid Abbasi and others were in Kallar Chowk, District General Secretary PML-N Shaukat Janjua, Chairman UC Doberan Kallan Raja Nadeem Ahmed, Candidate for Chairman UC Nala Muslimana Tanveer Naz Bhatti, Vice Chairman UC Kanoha Chaudhry Shahid Gujjar, Member MC Kallar Haji Rabbani, City President League Akhlaq Hussain, Chairman Zafar Bagharvi, Vice Chairman Mirza Muhammad Masood, Leading Political and Social Personality Abdul Qaddoos Abbasi, Qazi Akhlaq Ahmed Khattar, Chairman UC Khadyot Sajjad Satti, hundreds of other people were present. Later Maryam Nawaz, Shahid Khaqan Abbasi and other leaders were received in Kallar Chowk. On this occasion Maryam Nawaz while addressing the greeters said that this is my first visit to Kahuta. I am grateful to the people of Kahuta for the love and affection they gave me. Respect Nawaz Sharif, Long live Nawaz Sharif, Shahid Khaqan Abbasi Zindaabad and Kahuta Zinda Abad. Maryam Nawaz Sharif was accompanied by Maryam Aurangzeb, Muftah Ismail, Pervez Rashid and others. When Maryam Nawaz passed through Kahuta, the traders took flower petals. While Maryam Nawaz, Shahid Khaqan Abbasi and other leaders offered Fateha on the death of Munira Yamin Satti, sister of Bilal Yamin Satti in Balria. Raja Nazakat Hussain, Councillor Raja Sajjad and other workers from Nara Mator Lahri welcomed her. City President Dr Muhammad Arif Qureshi and other officials stayed with their leader from Kahuta to Bior.

کہوٹہ آج بھی مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے, ڈاکٹر محمد عارف قریشی

Kahuta is still the stronghold of PML-N, Dr Muhammad Arif Qureshi said

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی قائد مریم نواز شریف کا کہوٹہ میں جسطرح بھرپور استقبال کیا گیا اور عوام کا سمند اُمڈ آیا اس سے ثابت ہو گیا کہ کہوٹہ آج بھی مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے انہوں نے کہا کہ میں مسلم لیگ ن کی سٹی تنظیم اور تمام ورکرز کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے شارٹ نوٹس پر اپنی قائد کا شاندار استقبال کیا انھوں نے کہا کہ اس علاقے کے عوام اور قائدین وفا کے پیکر ہیں جب بھی پارٹی مشکل وقت سے گزری چیئر مین مسلم لیگ ن راجہ محمد ظفر الحق، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور راجہ محمد علی کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹے ہے انہوں نے کہا کہ آج مسلم لیگی ورکروں کارکنوں نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد میاں نواز شریف انکی بیٹی مریم نواز سے کتنی محبت کرتے ہیں اس موقع پر ڈاکٹر عارف قریشی نے راجہ محمد بشیر مرحوم کی پارٹی خدمات کو سراہا اور کہوٹہ شہر کے تاجروں مسلم لیگی ورکروں و دیگر احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی قائد مریم نواز کا الہانہ استقبال کیا۔

کہوٹہ شہر اور گردونواح میں بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان آگیا چینی100سے لیکر 110,115تک فروخت

After the budget in Kahuta city and its environs, a new storm of inflation came. Sugar sold from 100 to 110,115 per kg

ٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر اور گردونواح میں بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان آگیا چینی100سے لیکر 110,115تک فروخت جبکہ گھی فی کلو قیمت میں بھی30سے40روپے اضافہ ہو گیا اسی طرح آٹا دالیں دودھ دہی سبزیاں فروٹ و دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشاہ اضافہ ہونے سے غریب لوگ فاقوں پر مجبور ہو گے بڑا گوشت 600جبکہ چھوٹا گوشت 1000سے 1200تک فروخت ہونے لگا لاغر بیماور اور کم عمر جانور ذبح کر کے لوگوں میں بیماریاں پھیلائی جا رہی ہے کئی لوگوں نے گھروں میں سلاٹر ہاوس بنا رکھے ہیں دیہاتوں سے ذبح کیے ہوئے جانور قصاب مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں کہوٹہ شہر میں انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہ ہے روزانہ ریٹ لسٹ دیکر ہزاروں روپے بٹورے جاتے ہیں مگر انتظامیہ ریٹ لسٹ پر عمل کروانے اور اسکو آویزاں کروانے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار ہے بھتہ لیکر رہڑی والوں سوزکیوں رکشوں والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ ہوٹلوں پر غیر معیاری باسے کھانے من مانے ریٹ پر فروخے ہو تے ہیں کمشنر راولپنڈسے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button