DailyNewsPothwar.comRawat

Rawalpindi: Sanitary workers will stop cleaning work if they do not receive full pay by July 18, Municipal Labor Union

راولپنڈی,18جولائی تک سنیٹری ورکرز کو مکمل تنخواہیں نہ ملیں تو صفائی کا کام بند کردینگے، میونسپل لیبر یونین

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,اکرام الحق قریشی)—میونسپل لیبر یونین (سی بی اے)میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے صدر راجہ ہارون رشید اور جنرل سیکرٹری پادری شاہد رضا نے سینیٹری ورکرز کی تنخواہوں میں ہر ماہ کٹوتیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہوئیمتعلقہ افسران کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 18 جولائی تک سینیٹری ورکروں کو مکمل تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو شہر بھر میں صفائی کا کام اور گاڑیاں بند کرکے احتجاج سمیت دفاترز کی تالہ بندی کریں گے جس کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ راہنمائوں نے کہا کہ سینیٹری ورکرز ڈیلی ویجز ہوں یا مستقل میونسپل لیبر یونین تنخواہوں میں کسی قسم کی کٹوتی کو قبول نہیں کرے گی

Rawat; Raja Haroon Rasheed, president of the Municipal Labor Union (CBA) Metropolitan Corporation Rawalpindi, and General Secretary Pastor Shahid Raza have strongly condemned the monthly cuts in the salaries of sanitary workers and demanded action against the officers concerned. If the full salaries of the sanitary workers are not paid by then, the city will be shut down for cleaning work and vehicles will be locked and the offices will be locked, including the protest, for which the entire responsibility will fall on the district administration. Leaders say Sanitary Workers Daily Wages or Permanent Municipal Labor Union will not accept any pay cuts.

Show More

Related Articles

Back to top button