DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Live electricity cables break and fall to the ground in Bhoon Awan, UC Hothla

کہوٹہ کی یوسی ہوتھلہ کے گاؤں بھون اعوان میں بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے بجلی کی تر سیل معطل

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کی یوسی ہوتھلہ کے گاؤں بھون اعوان میں بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے بجلی کی تر سیل معطل۔24گھنٹے بند رہنے والے والی بجلی سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان نے ایک گھنٹے میں بحال کر ا دی۔ اہلیان علاقہ کی طرف سے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کا شکریہ۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل ہوتھلہ کے گاؤں بھون اعوان میں موجو د بجلی کے کھمبے جو کہ ٹوٹنے کے قریب ہیں ان جھکے ہوئے کھمبوں میں سے بجلی کی تاریں ٹوٹ جانے کی وجہ سے اہل علاقہ کو بجلی کی ترسیل رک گئی علاقے کی نوجوان سیاسی شخصیت ملک عاصم حبیب نے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کو اس مسلے سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے فی الفور ایکشن لیا اور 24گھنٹے سے بند بجلی کو ایک گھنٹے میں بحال کر ا دیا اہلیان علاقہ کی طرف سے عوام کے ہمدد لیڈر سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کاشکریہ ادا کیا ہے۔

Kahuta; According to the details, the power supply to the residents of Bhoon Awan village of Union Council Hothala of Kahuta Tehsil was cut off due to breakage of power lines from the bent poles which were about to collapse. Malik Asim Habib, a young political figure of the area, apprised former MPA Colonel Muhammad Shabbir Awan, a candidate for the Punjab Assembly constituency PP-7, on which he took immediate action and restored the 24-hour power outage in an hour. Former MPA Col. Muhammad Shabbir Awan, candidate for the Punjab Assembly constituency, has thanked the people of the area for their support.

کہوٹہ کی یونین کونسل نارہ کے شہر میں چوری کی واردات چور دوکان کے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے

Sohaib store in Nara Bazaar burgled

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کی یونین کونسل نارہ کے شہر میں چوری کی واردات چور دوکان کے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل کہوٹہ میں آئے روز چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ گزشتہ شب کہوٹہ کی یوسی نارہ کے بازار صہیب جنرل سٹور سے چور لاکھوں روپے کا سامان لے کر فرار عوام علاقہ کی جانب سے آئے روز ہونے والی چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے عدم تحفظ کا اظہار پولیس کی ملی بھگت جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی عوام علاقہ شہریوں کا آئی جی پنجاب اور سی پی راولپنڈی سے کرپٹ عملے کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

کونسلر یوسی ہوتھلہ سید صداقت حسین شاہ اور سید حیدر حسین شاہ کی دادی جان کو سپرد خاک کر دیا گیا

Grandmother of Councilor UC Hothala Syed Sadaqat Hussain Shah and Syed Haider Hussain Shah passed away

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کونسلر یوسی ہوتھلہ سید صداقت حسین شاہ اور سید حیدر حسین شاہ کی دادی جان کو سپرد خاک کر دیا گیا نمازے جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی سمیت سینکڑوں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت مرحومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں سنگھوٹ سیداں میں ادا کیا نمازے جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی، معروف سیاسی وسماجی شخصیات سید نذابت حسین شاہ،وائس چیئرمین یوسی ہوتھلہ اسد محمود ستی، بابو عابد محکمہ ہائی وئے،چیئرمین یوسی دوبیرن خورد ظفر بگہاروی،راجہ قمر یعقوب، پیر سید منیر حسین شاہ، پیر سید ضمیر حسین شاہ، پیر سید مناظر حسین شاہ،سید مظاہر حسین شاہ،کونسلر راجہ محمد فیصل کلانہ،ذوالفقار علی ستی آف کتھیل ہون،سید ذوالقرنین حسین شاہ، خرم عباسی آف مری،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں کی تعداد میں اہل علاقہ نے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button