AJKDailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK;In the corner meetings held at different places in Union Council Kathar, Kaljur, Dheri Qasim and Manjwari, hundreds of people joined the PTI saying goodbye to PML-N and PPP.

یونین کونسل کٹھاڑ میں کلجور،ڈھیری قاسم اور منجواڑی میں مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر میٹنگز میں سینکڑوں افراد نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
پی ٹی آئی کو ڈڈیال سے بڑی کامیابی ایک ہی دن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کئی اہم شخصیات نے تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا یونین کونسل کٹھاڑ میں کلجور،ڈھیری قاسم اور منجواڑی میں مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر میٹنگز میں سینکڑوں افراد نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا ڈڈیال میں پچھلے 10سالوں میں 2 وزیر باریاں لگانے کا منصوبہ بنا کر سیاست میں آئے میں دونوں کو سیاست سے آؤٹ کروں گا دونوں کو ڈڈیال کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں تھی مسعود خالد اور افسر شاہد کو ڈڈیال کی عوام نے مسترد کر دیا ہے دونوں کو الیکشن نہیں لڑنا چاہیے 3جولائی کو ہونے والا جلسہ تاریخی ہو گا وفاقی وزرا کو ڈڈیال کے مسائل سے آگاہ کروں گا ڈڈیال مین صحت اور تعلیمی اداروں کی تباہی کے زمہ دار مسعود خالد اور افسر شاہد ہیں 25جولائی کے بعد ترقی کے دور کا آغاز ہو گا عوام الیکشن کی شام تک محنت کریں اسکے بعد میں ڈڈیال کے حقوق کی زمہ داری لیتا ہوں پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق کا مختلف مقام پر منعقد کارنر میٹنگز سے خطاب یونین کونسل کٹھاڑ کلجور میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے چوہدری کامران، چوہدری مسعود بھلوٹ، ضلعی سینیئر نائب صدر ندیم کیانی ایڈووکیٹ، سابق وزیر حکومت راجہ واجد الرحمن اور پی ٹی آئی کشمیر کے نائب صدر نامزد امیدوار چوہدری اظہر صادق نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر راجہ شہزاد، حاجی راجہ اخلاق، راجہ تصور خان، راجہ یاسر خان، راجہ فاروق خان، راجہ شہزاد خان، راجہ صدیق خان، راجہ الیاس خان، راجہ شکیل خان، راجہ صفیر خان، راجہ اشتیاق خان، راجہ اشفاق خان، راجہ کاشف خان، راجہ سعید خان، راجہ وحید خان، راجہ رحیم خان، راجہ شاہزیب خان، راجہ اعظم خان، چوہدری فیض عالم، چوہدری محمد حنیف، چوہدری گلفراز، غلام رسول غوری، مسعود غوری، امجد غوری، انیس غوری، ادریس غوری، افضان غوری، آصف انساری، منیر انصاری اور دیگر نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا یونین کونسل کٹھاڑ ڈھیری قاسم سے اتحاد گروپ نے راجہ سفیان کی قیادت میں تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا شمولیتی پروگرام راجہ سفیان خان کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا جہاں تقریب سے چوہدری مسعود بھلوٹ، راجہ سفیان، سابق وزیر حکومت راجہ واجد الرحمن اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری اظہر صادق نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر راجہ امیر زمان، راجہ منگو خان، راجہ لیاقت، راجہ غضنفر، راجہ سعید، راجہ منظر، راجہ مظہر، راجہ عرفان، راجہ جمیل، راجہ نبیل، راجہ بشارت، راجہ نعیم، راجہ رحیم، راجہ سفیان، راجہ شعیب، راجہ ارمان، راجہ احتشام، راجہ منیب، راجہ ذوہیب، راجہ فیضان اور دیگر نے دیگر سیاسی جماعتیں چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا یونین کونسل کٹھاڑ میں منجواڑی سے سید صغیر حسین شاہ، چوہدری اللہ دتہ منجواڑی اور آفتاب انصاری منجواڑی نے مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر میٹنگز میں اپنے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا چوہدری اظہر صادق نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ نئے شامل ہونے والے افراد نے مجھ سے جو توقعات وابستہ کی ہوئی ہیں ان پر پورا اتروں گا کلجور سمیت ڈڈیال کے مضافات کو سرے عام انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا 25 جولائی تحریک انصاف کا دن ہے تمام دوست محنت کریں اور الیکشن کی ڈیوٹی دیں ڈڈیال کی مضافات کی سڑکیں تباہ ہو کر کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں بجلی کا نظام درہم برہم ہے میں خوش قسمت ہوں کہ میری ٹیم اس الیکشن کو اپنا الیکشن سمجھ کر محنت کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ میرے کارکنان کو دھمکیاں دینے والے کم ظرف لوگ ہیں انکا مقابلہ الیکشن سے پہلے بھی اور بعد میں کرنا جانتے ہیں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں عوام کو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی انتقامی کاروائی اور ناہلی کا بدلہ لینے کیلئے 3جولائی کو جلسے میں بھرپور شرکت کریں اور 25جولائی کو بلے پر مہر لگائیں۔

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
حلقہ ایل ون کے امیدوار اسمبلی چوہدری اظہر صادق نے کہا عوام علاقہ سے اپیل کرتے ہیں زیادہ رش ہونے کی وجہ سے اپنی گاڑی کو جس جگہ پر پارنگ کی جگہ بنی ہو ئی وہاں پر کھڑی کریں تاکہ آنے والوں مہمانوں کو تکلیف نہ ہو اور آپ کو بھی نہ ہو آج ڈڈیال میں دن تین بجے ہم پاکستان وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین خان گنڈا پور،وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ایم این عامر محمود کیانی،پی ٹی آئی ممبر پنجاب اسمبلی واسق قیوم عباسی اورآزاد کشمیر کے صدر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ڈڈیال آئے گے عوام علاقہ مہمانوں کا شاندار استقبال کریں ش

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی الحاج امیر زمان حنفی نے کہ ہم پاکستان وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین خان گنڈا پور،وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ایم این عامر محمود کیانی،پی ٹی آئی ممبر پنجاب اسمبلی واسق قیوم عباسی اورآزاد کشمیر کے صدر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ڈڈیال میں انتخابی جلسہ آمد پر خوش آمد کہتے ہیں امید کرتے ہیں کہ اس جلسہ عام سے ڈڈیال میں اس جلسہ عوام کاسمندر آئے گا لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس جلسہ عام میں شرکت کر کہ پاکستان تحر یک انصا ف کو مبضوط طاقت بنے کر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے سکے

خواتین بھی کاریز میٹنگ میں شامل تھی سیکڑ نمبر 6کی کثیر تعداد کے لوگوں نے شر کت کی کاریز مٹینگ میں چوہدری مسعود خالد مصروفت کی وجہ نہیں آسکے

Ch Masood Khalid misses meeting in sector 6 as large number attend meeting

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
مسلم لیگ ن کی سیکٹر نمبر 6ڈڈیال میں انٹری اس موقع پر چوہدری ساجد نذیر ایڈووکیٹ سابق ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ،عبدالغفور چغتائی،سرور چغتائی،عرفان گو۔مشتاق چغتائی ودیگر افراد شامل تھی کاریزمیٹنگ کاانعقاد چوہدری عبدالرشید نے کئے اس موقع پر چوہدری عبدالرشید نے چوہدری مسعود خالد نے ڈڈیال شہر ہو یا انب سات مرلہ سیکم ہو انہوں نے بے لوث کام کئے ہیں انہوں ہماری سٹر ک کسی نے تعمیر نہیں کی انہوں نے کہا کہ میں ساجد نذ یر سے کہا تو میں تعمیر کرو گا ساجد نذیر اپناوعدہ پورا کئے میں شکر یہ ادا کرتے ہوں اسموقع سابق نذیر ایڈووکیٹ نے کہا کہ میں یہ ہمارا کسی پر احسان نہیں تھا یہ ہمارا فرض ہے ہم نے پانچ سالوں تعمیرات کام کئے ہیں ان کی مثال نہیں ملتی انہوں کہا کہ ہم آئندہ بھی کام کرتے رہے گئے انہوں کہاکہ مسلم لیگ ن کارگردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتے گئی پانچ سالوں جتنے بھی کام کئے ہیں اس کو کو ئی بھی نظرانداز نہیں کر سکتا ہے اسموقع پر مشتاق چغتائی نے کہا کہ ہمارے ایم ایل اے چوہدری مسعود خالد تھی آئندہ بھی رہے گے انہوں کہا تعمیراتی 2006سے2016تک کام نہیں ہوئے اس زیادہ موجود پانچ سالوں کام ہو ئے ہیں اسموقع پر خواتین بھی کاریز میٹنگ میں شامل تھی سیکڑ نمبر 6کی کثیر تعداد کے لوگوں نے شر کت کی کاریز مٹینگ میں چوہدری مسعود خالد مصروفت کی وجہ نہیں آسکے

Show More

Related Articles

Back to top button