DailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK; Event organized by Irfan Sarwar in Kandor, hundreds of people have joined PTI in Dadyal

کنڈور میں عرفان سرور کی طرف سے منعقدہ تقریب,سینکڑوں افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے ڈڈیال میں پی ٹی آئی کے حق میں راتہ ہموار ہو چکا ہے

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
پی ٹی آئی کی حلقہ بھر میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار چوہدری اظہر صادق نے ایک ہی دن سینکڑوں افراد کو پی ٹی آئی میں شامل کر لیا ڈڈیال میں مختلف مقامات میں ہونے والی کارنر میٹنگز میں سینکڑوں افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے ڈڈیال میں فضا پی ٹی آئی کے حق میں ہموار ہو گئی تفصیلات کے مطابق ڈڈیال میں آئے روز اہم اور بڑا ووٹ بینک رکھنے والی شخصیات کے ساتھ ساتھ روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے ڈڈیال میں پی ٹی آئی کے حق میں راتہ ہموار ہو چکا ہے گزشتہ روز
کنڈور میں عرفان سرور کی طرف سے منعقدہ تقریب جس سے عرفان سرور، عدنان عارف، عدنان فاضل، چوہدری مسعود بھلوٹ، جاوید اقبال ایڈووکیٹ، ممبر چوہدری شریف، چیئرمین سرور مغل، شفیق رٹوی، چوہدری صابر، چیئرمین چوہدری عارف، اور چوہدری اظہر صادق نے خطاب کیا اس تقریب میں ادیب الیاس، جنید مغل، عدنان بشیر، ارسلان بشیر، عامر بشیر، محمد جمیل، زکریا جمیل، سفیان جمیل، حماد ریاست، زین مغل، ٹھیکدار طارق غوری، ٹھیکدار سرفراز، احسن شبیر، ٹھیکدار صابر مغل، محمد ظییر مغل، محمد زبیر، عیسی ظہیر، زعفران سرور، وسیم بشیر، وقاص بشیر، بشیر شاد، رضوان محمود، ٹھیکدار ریاست، ندیم مغل، غضنفر غوری، سائیں لیاقت، عاشق حسین، چوہدری جلال اور دیگر نے
بہاری گالا میں سید صابر حسین شاہ کی طرف سے منعقدہ میٹنگ میں پر شوکت علی، آصف علی، محمد وسیم، مستری محمود، چوہدری پرویز، چوہدری فاروق، چوہدری خادم، بنیامین سلطانی، چوہدری ساجد، چوہدری ماجد، چوہدری واجد، راجہ محفوظ، عبدالخالق، محمد شکیل، محمد اعظم، محمد ظہیر، چوہدری واجد، چوہدری جاوید، چوہدری شاہد، چوہدری زاہد، چوہدری فاروق گجر، محمد عباس، محمد طاہر، راجہ محمود، توصیف علی، محمد نجیب، چوہدری یاسین، محمد شاہد، چوہدری لطیف، چوہدری وزیر، شہباز انجم، حافظ امتیاز، مستری اشرف، محمد اکمل، محمد اویس، محمد کامران، کاشف سبحانی، نوید احمد، کامران سبحانی اور دیگر نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا
پرانی بہاری سیداں میں سید لال حسین شاہ اور سید کپور شاہ کی طرف سے منعقدہ میٹنگ میں سید لال حسین شاہ، سید اکبر حسین شاہ، سید الطاف حسین شاہ، سید عاقب حسین شاہ، سید عاشق حسین شاہ، سید ہارون حسین شاہ، سید مہتاب حسین شاہ، سید کپور حسین شاہ، سید وسیم حسین شاہ، سید جواد شاہ، سید علی حسین شاہ، سید مہتاب حسین شاہ، سید نقیب حسین شقہ، چوہدری فیضان، چوہدری قدیم، چوہدری غلام غوث، چوہدری فیصل، چوہدری یاسر، چوہدری عرفان، چوہدری عبدالحمید،چوہدری یاسر حمید، چوہدری قیصر حمید، چوہدری عاطف، چوہدری غالد، چوہدری غالب، چوہدری محمود، چوہدری اظہر، چوہدری عرفان، چوہدری رفاقت، چوہدری زمان، چوہدری سجاقت، چوہدری نزاکت اور دیگر نے پی ٹی آئی مین شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا
یونین کونسل اوناع بہاری جاوا چوہدری قاسم کی قیادت میں درجنوں افراد نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا نئے شامل ہونے والوں میں چوہدری منیر، شفیق چوہدری، جمیل چوہدری، چوہدری یونس، چوہدری الطاف، چوہدری عدیل، چوہدری سعید، چوہدری شعیب، چوہدری عنصر، چوہدری غضنفر، چوہدری نبیل، چوہدری اسد، چوہدری فیصل، حاجی عبدالمالک، چوہدری خالق، چوہدری عدالت، چوہدری ناصر، شیخ طفیل، چوہدری نوید، چوہدری شریف اور چوہدری قاسم نے چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا
ڈڈیال شہر محلہ سیداں سکیٹر 6 میں چوہدری مسعود بھلوٹ اور سید مسرت حسین شاہ کی قیادت میں ڈاکٹر محمد اعظم نے درجنوں افراد کے ہمراہ دیگر سیاسی جماعتیں چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا شمولیتی پروگرام ڈاکٹر محمد اعظم کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا جبکہ اس موقع پر ایاز مغل، ریاض مغل، حاجی محمود، پہلوان زمان شائق، عبدالطیف، عجائب بلوچ، سیف اللہ، سرفراز لطیف، مجید جعفری، افران پہلوان، غالب شاہ، پرویز سخی، ندیم احمد، انور الہی، حسنین جعفری، محمد جمروز، حاجی حنیف، ذیشان ریاض، عون شاہ، اسد شاہ، دانش احمد، عظیم احمد، قاسم رزاق، محمد امانت، ثاقب کرامت اور دیگر نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا
یونین کونسل اوناع بہاری سیداں میں سید ابرار شاہ، سید زبیر شاہ، عبدالغفور قریشی نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا شمولیتی پروگرام سید ابرار حسین شاہ کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا۔

پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق نے سابق جج سابق چیئرمین احتساب بیورو یونس طاہر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں اپنی طرف سے دیے گئے استقبالیہ تقریب

PTI Kashmir Central Vice President Nominee Constituency LA-1 Chaudhry Azhar Sadiq gave a reception in his honor in honor of former Judge Former Chairman Accountability Bureau Younis Tahir Advocate.

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق نے سابق جج سابق چیئرمین احتساب بیورو یونس طاہر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں اپنی طرف سے دیے گئے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ہمارے ووٹرز کو بد ترین انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا آج پہلی بار سیاست کو ایک مخصوص گروپ کی حد تک محدود کیا گیا ڈڈیال میں صرف انہی لوگوں کے کام کیے گئے جنہوں نے ن لیگ کو ووٹ دی ڈڈیال کی بڑی سڑکات تباہ ہو گئی ہیں ڈڈیال کے مضافات میں کوئی منصوبہ نہیں دیا گیا میری ڈڈیال میں 5 سالہ موجودگی کی وجہ سے ہی آج میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میرے پرانے ساتھیوں میں سے کسی نے بھی پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑا میں موجودہ دور حکومت کی طرح تھانہ کچہری کو استعمال نہیں کروں گا بلکہ لوگوں کی بہتری کیلئے غیر جانبدار اور دیانتدار انتظامیہ کو تعینات کریں گے میں نہ غلط کام کروں گا نہ کسی کو کرنے دوں گا ڈڈیال کی آسامیوں پر ڈڈیال کے لوگوں کا حق ہے پچھلے 10 سالوں میں ڈڈیال کے حقوق پر ڈالے گئے اور پچھلے دونوں نمائندے سوئے رہے نہ میں برادری عزم کا قائل ہوں نہ چوہدری محمد یوسف مرحوم نے کبھی برادری عزم کی ڈڈیال کے تمام امیدوار اسمبلی کو کہتا ہوں کہ ڈڈیال کے ماحول کو ٹھیک رکھیں رواداری اور بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھنے میں سب کو کردار ادا کرنا چاہیے محسن کش انسان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا یونس طاہر ایڈووکیٹ کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے ہر خوش آمدید اور انکا شکریہ ادا کرتا ہو انکی شمولیت سے پی ٹی آئی کو آزاد کشمیر بھر میں تقویت ملی ہے ہماری خوش قسمتی یے کہ یونس طاہر ایڈووکیٹ صاحب جیسے اعلی کردار رکھنے و الے لوگ ہی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں ڈڈیال کی مٹی بڑی زرخیز ہے اسنے بڑے نامور شخصیات پیدا کی ہیں ایک عرصے سے میری خواہش تھی کہ یونس طاہر ایڈووکیٹ میرے قافلے میں شریک ہوں یونس طاہر ایڈووکیٹ بہت بڑے گروپ کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں افسر شاہد کو ایم ایل اے بنوانے کے گناہ میں ہم بھی شریک تھے چوہدری محمد یوسف مرحوم نے اپنے کسی بھی الیکشن میں اتنی محنت نہیں کی جتنی انہوں نے مسعود خالد کے الیکشن میں کی مگروہ محسن کش نکلے چوہدری محمد یوسف مرحوم نے کبھی بھی مسعود خالد کو کوئی ذاتی کام نہیں کہا بلکہ ہمیشہ اجتماعی کاموں کیلئے کہتے رہے افسر شاہد کی سپورٹ کر کے انکو الیکشن جتوانے کے بعد بھی ہمیں اپنے ووٹرز اور سپوٹرز کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑھا میرے تمام ساتھی 25 جولائی تک محنت کریں اور الیکشن کی ڈیوٹی دیں انہوں نے کہ کہ ڈڈیال کے سرکاری سکولز میں سائنس ٹیچر نہ ہونے کی وجہ سے ڈڈیال کے بچے مجبورا آرٹس پڑھ رہے ہیں یونیورسٹی کا کیمپس افسر شاہد کی ناہلی کی وجہ سے گیا وہ واپس لائیں گے تحصیل ڈڈیال میں صحت کی سہولت نہ ہونے کے برابر ہے سرجن ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پرائیویٹ ہسپتالوں سے مہنگے داموں علاج کروانے پر مجبور ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بارے میں پروپگنڈہ کیا گیا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا کر دیا یا صوبہ بنانے لگا ہے کشمیر کا اصل سفیر ہی عمران خان ہے عمران خان نے کوٹلی جلسہ میں کہا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے مسعود خالد کی طرح کے امیر لوگوں کا علاج زکات کے پیسوں سے انگلینڈ میں ہو جاتا ہے وہ کشمیریوں کا درد رکھتا ہے اسی وجہ سے اسنے پاکستان کی بجائے سب سے پہلے ہر کشمیری خاندان کو صحت کارڈ دیے جس سے لوگوں نے اربوں روپے کا اعلاج کروایا
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق جج ہائی کورٹ سابق چیئرمین احتساب بیورو یونس طاہر ایڈووکیٹ نے کہا کہ
مسعود خالد نے کوئی کام نہیں کروائے ڈڈیال کے مضافات کی سڑکیں تباہ ہو گئی ہیں مسعود خالد کا اپنے لوگوں کے ساتھ رویہ قابل افسوس تھا میں مسعود خالد کو ووٹ دینے والے گناہ پر سب سے معافی مانگتا ہوں میں بغیر کسی لالچ کے پی ٹی آئی میں شامل ہوا ہوں چوہدری مجید نے گھڑی خدا بخش کا مجاور بن کر آزادکشمیر کی وزارت عظمی کی توہین کی ہے آزاد کشمیر کے لاکھوں لوگوں کا وزیر اعظم خود کو گڑھی خدا بخش کا مجاور کہتا رہا ہے جو شرم کی بات ہے چوہدری مجید کو خود کو پاکستان کا سفیر کہنا چاہیے تھا پاکستان کا ہمدرد کہنا چاہیے تھا پاکستان میں عمران خان سے بہتر لیڈر کوئی بھی نہیں رہا انہوں نے حقیقی معنوں میں کشمیر کا سفیر ہونے کا ثبوت دیا آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری عمران خان کے نمائندے ہیں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پر 5 سال وزیر اعظم رہنے کے باوجود کبھی بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا میں عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوا انہوں نے کہا کہ میرا مطالبہ صرف حلقے کی محرومیوں کو ختم کرنا ہے میرے استاد یونس سرکھوی تھے اور انہی کی تربیت کی وجہ سے ہی میں بڑے منصب تک پہنچا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری خوش قسمت ہیں جن کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا موقع مل رہا ہے بیرسٹر سلطان با کردار وزیر اعظم رہے ہیں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پی ٹی آئی کو منظم کیا جس وجہ سے آج پی ٹی آئی کشمیر کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے عمران خان کو چاہیے کہ وہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور ہمیں کبھی بھی مایوس نہ کریں انہوں نے کہا کہ میں زبان دے کر پھر ڈٹ جانے والا انسان ہوں میں نے ہائی کورٹ کے جج جیسے عہدے کیلئے اپنے تعلقات خراب نہیں کیے میں اظہر صادق کو یقین دلاتا ہوں کہ سارے لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تب بھی میں آپ کے ساتھ رہوں گا میں اور میرے والد محترم چوہدری محمد یوسف مرحوم کے ساتھ چلتے رہے ہیں اور اس علاے کی محرومیاں حقیقی معنوں میں اگر کسی نے ختم کی تو وہ چوہدری محمد یوسف مرحوم نے ہی ختم کی حلقہ ایل اے ون کے اظہر صادق بھی ون نمبر ایم ایل اے ہوں گے ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے پر راجہ فاروق حیدر نے میرٹ کا قتل عام کیا ہے اس سلسلہ میں ایک واضع قانون بھی موجود ہے الیکشن کمیشن اور ریٹرنگ آفیسر سے گزارش ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں

لوہی خواجگا ن بوعہ گجراں میں منعقدہ ایک انتخابی میٹنگ

An election meeting held in Lohi Khawajagan Boa Gujran, Chakswari


چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ لوگ زبان پرپہرہ دینے والے ہیں آپ نے قاسم مجید کی حمایت کااعلان کیاہے میں خواجہ محمدادریس عرف ڈی سی ماسٹرخواجہ محمدفاروق اوران کے عزیزواقارب دوست واحباب اورتقریب میں شرکت کرنے والوں کاشکریہ اداکرتاہوں میرا ایمان کہتاہے کہ آپ لوگ دل اور سوچ کے اعتبار سے میرے خلاف نہیں ہیں اورنہ تھے آج ٹائم شارٹ ہے مغرب کی نماز کاوقت بھی قریب ہے کسی بڑے پروگرام میں تفصیلی باتیں ہوں گی میں راجہ محمدنیاز خان سابق مشیر حکومت آزادکشمیر چودھر ی خوشنود اوردیگرمخلصین کاشکریہ اداکرتاہوں جن کی وجہ سے میرے بھائی مجھ سے راضی ہوئے ہیں اورقافلے میں شامل ہوئے ہیں انہوں نے ا ن خیالات کااظہار لوہی خواجگا ن بوعہ گجراں میں منعقدہ ایک انتخابی میٹنگ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیاہے میٹنگ سے سابق مشیر حکومت راجہ محمدنیازخان سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبردو چکسوار ی چودھری سعود اقبا ل سابق ممبر ضلع کونسل میرپورحاجی چودھری محمدسوار خان خواجہ محمدادریس عرف ڈی سی اورماسٹرخواجہ محمدفاروق (ر) معلم نے بھی خطاب کیاتقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی راہنماؤں کارکنوں اورامیدوار اسمبلی حلقہ نمبردو چکسورای چودھری قاسم مجید کے سپورٹرز ووٹرز نے بھرپورشرکت کی قاسم مجید کی حمایت کااعلان کرنیوالوں میں خواجہ محمدادریس عرف ڈی سی خواجہ ماسٹر محمدفاروق خواجہ عبدالرحمان خواجہ حاجی محمدادریس خواجہ محمدسلیم خواجہ عبدالعزیز خواجہ عبدالرشید خواجہ شعبا ن خواجہ ارمان راوف خواجہ محمدشفیق دانیال بٹ افضال بٹ خواجہ راشدخواجہ عمان خواجہ عثمان خواجہ بشیر ادریس خواجہ محمدحسنین خواجہ محمداحسان خواجہ کلیم خواجہ ناصر توصیف بٹ خواجہ سعید خواجہ گل شیر خواجہ قاسم فاروق خواجہ حبیب الرحمان خواجہ خطیب الرحمان پہلوان خواجہ محمدشکیل خواجہ محمدفیضان خواجہ محمددانیال شامل ہیں چودھری قاسم مجید کے قافلے میں شامل ہونے والوں نے دل وجان سے قاسم مجید کی حمایت اورالیکشن میں بھرپور سپورٹ کرنے کااعلان کیااور بھرپور حمایت وتعاون کایقین دلایا

Show More

Related Articles

Back to top button