DailyNewsHeadlinePothwar.com

Dadyal, AJK; Thara’s political and social figure Ch M Malik, along with dozens of his colleagues, joined the PTI and announced his support for Ch Azhar Sadiq.

ٹھارہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد مالک نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
ٹھارہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد مالک نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا لوگ میرے دور اقتدار کو چوہدری محمد یوسف مرحوم کے دور اقتدار سے موازنہ کریں گے میرٹ پر کام ہوں گے ووٹ دینے اور نہ دینے کی بنیاد پر کام نہیں ہوں گے میں لوگوں سے مشاورت کر کے کام کروں گا ڈڈیال میں جہاں جاتے ہیں مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں ڈڈیال کے تعلیم، صحت اور دیگر ادارے تباہ ہو چکے ہیں لوگوں کے پاس رہنے کیلئے جگہ نہیں ہے اور یہاں وزیر ڈڈیال کو پیرس بنانے کے دعوے کر رہے ہیں پی ٹی آئی کشمیر کیت مرکزی نائب صدر چوہدری اظہر صادق کا شمولیتی تقریب سے خطاب تقریب سے چوہدری سرفراز ایڈووکیٹ، تحصیل صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد یاسین، چوہدری آفتاب احمد خان ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر چوہدری افضان، تنویر تبسم، چوہدری نظارت، چوہدری بشارت، چوہدری شارزب، چوہدری عدیل، چوہدری لیاقت، چوہدری رحم علی، چوہدری محمد الیاس، چوہدری محمد اشراق، حاجی عبدالکریم، محمد منظور، چوہدری اظہر، محمد رفیق کالا، فیصاد خان، شبیر انصاری، یاسر انصاری، رانا ابرار، رانا عدیل، رانا راحیل، رانا سعید، رانا زعفران، رانا کامران، چوہدری نصیر ٹھارہ، چوہدری واجد کنگر، میاں ثاقب رٹہ اور دیگر نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری اظہر صادق نے مزید کہا کہ مسعود خالد کو جہاں جہاں سے ووٹ ملی وہاں کام ہوئے باقی جگہوں کو بد ترین انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا انہوں نے کہا کہ میں نہ غلط کام کرنے کا عادی ہوں نہ کرنے دوں گا اگر کوئی اس نیت سے میرے قافلے میں شامل ہے کہ وہ جیتنے کے بعد مجھ سے کوئی غلط کام کروائے گا تو وہ میرے قافلے سے چلا جائے میں ایسا کوئی کام نہیں کروں گا پی ٹی آئی کے کارکنان اپنے ووٹوں پر پہرا دیں اور ایک ایک ووٹ کی حفاظت کریں 25تاریخ کو پی ٹی آئی کی تاریخی کامیابی ہو پی ٹی آئی آزاد کشمیر بھر میں اکثریت سے حکومت قائم کرے گی۔

مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری آفتاب احمد ایڈووکیٹ ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عنصر اقبال نے اپنی اپنی جماعت چھوڑا کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

PML-N leader Chaudhry Aftab Ahmed Advocate prominent political and social figure Chaudhry Ansar Iqbal left his party and announced to join Pakistan Tehreek-e-Insaf.

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر حکومت راجہ واجہ الرحمن،سابق ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری آفتاب احمد ایڈووکیٹ ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عنصر اقبال نے اپنی اپنی جماعت چھوڑا کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد کشمیر کے صدر وسابق وزیراعظم بیر سٹر سلطان محمد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوں کہا اس موقع پردرجنوں اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی پاکستان مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلزپارٹی چھوڑا کر اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا اس سے پہلے جلال سے مسلم لیگ ن کے سابق تحصیل صدر چوہدری عابد یاسین نے مسلم لیگ ن کو چھوڑا کر پی ٹی آئی میں شامل ہو نے کا اعلان شمولیت کے سلسلہ میں منعقدہ استقبالہ پروگراممیں پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سطان محمود چوہدی بھی موجود تھی میں تمام نے شامل ہو نے والوں کو خوش آمد ید کہتے ہوں ان کو مایوس نہیں کر وگا کوشش کر وکہ ان کے جو بھی جائز کام ہو ئے ان کو حل کر نے کو شش کر وگا لگتا کہ اب ہر طرف پی ٹی آئی ہی ہو گئی ا نہوں کہا ڈڈیال سے چوہدری اظہر صادق کی جیتے چکے ہیں انہوں جن پی ٹی آئی میں شامل ہو کر پی ٹی آئی جیتی چکی ہے انہوں کہا کہ جس طرح لوگ وزیراعظم خان کی قیادت پر مکمل اعتماد اظہار کر رہے ہیں لگتا ہے ڈڈیال سے اظہر صادق کی کامیابی پکی ہے انہوں کہا کہ ڈڈیال کے جو مسائل ان کو پور ا کر نے کی کوشش کرو گا اس موقع پر چوہدری اظہر صادق نے اپنے خطاب میں اگر جیتے گیا تو جس نے مجھے کو ووٹ دیا ہو یا نہ دیا ہو اس کا ہر صورت کا م ہو گا میں باباسیاست چوہدری محمد یوسف مرحوم نے بھی کام اسی طرح کئے تھے اب ان کے نقشہ قدم پر چلے کی کوشش کروگا اس موقع پر تقر یب سے شیخ طارق محمود،میزبان تقر یب چوہدری عابد یاسین،سابق ایڈ منسٹریٹر بلدیہ چوہدری خالد بھلوٹ سابق ممبر بار کونسل آزاد کشمیر صابر ایڈووکیٹ چوہدری ممتاز ایڈووکیٹ ودیگر نے خطاب کئے

امیدوار مسلم کانفر نس چوہدری غلام ربا نی بر ق پر اعتماد کا اظہار

Confidence expressed in Muslim Conference candidate Chaudhry Ghulam Rabbani Barq

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)
غربیوں کو سہانے خواب دکھا کر اقتدار حاصل کر نیوالوں کا احتساب ہو نے چاہے ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس کے تحصیل صدر چوہدری اور نگزیب لکھیا،سٹی صدرمسلم کانفرنس چوہدری غلام سرورنے کہا کہ کچھ لوگوں غربیوں کو سہانے خواب دکھاتے ہیں کہ ہم ہر وہ کام کر گے جو پہلی حکومت نے نہیں کئے انہوں نے آج تحصیل ڈڈیال تعلیم کا شعبہ بر ی طر ح متاثر ہو چکا ہے کسی بھی جگہ پر عام آدمی کو کچھ نہیں ملے ر ہا ہے انہوں کہاکہ پہلے کام جتے بھی ہو وہ مسلم کانفر نس کے دور ہ میں ہو ئے انہوں کہا ہم سابق وزیر اعظم سر دار عتیق احمد خان کی قیادت متحد ہ ہیں اللہ نے چاہے تومسلم کانفرنس شاندارکامیابی حاصل کر ے گئی انہوں نے کاہم ڈڈیال میں مختلف جگہوں سے مسلم کانفر نس میں شامل ہو نیوالوں خوش آمد ید کہتے ہیں انہوں کہا کہ بہت جلد مسلم کانفر نس دوبار عروج پر آئی گئی اس موقع پر یو نین کو نسل سے شیخ خالد محمو د بھی سردار عتیق احمد کی قیادت پر اعتماد اظہار کہا حلقہ ایل کے امیدوار مسلم کانفر نس چوہدری غلام ربا نی بر ق پر اعتماد کا اظہار کیا

Show More

Related Articles

Back to top button