Ex-Taxi driver Javed Mirza jailed storing drugs in his walking stick stuffed with £7k of crack and crystal meth in Stoke on Trent
سٹوک آن ٹرینٹ میں ٹیکسی ڈرائیور جاوید مرزا کو اپنی لاٹھی میں ہیروئن رکھنے اور فروخت کرنے کے جرم میں جیل کی سزا
لندن۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔ سٹوک آن ٹرینٹ کے باسٹھ سالہ ٹیکسی ڈرائیور جاوید مرزا کو اپنی لاٹھی کے ذریعے ہیروئن بیچنے کے جرم میں جیل کی سزا سنا دی گئی۔ بتایا گیا ہے ہے کہ نشے کا عادی جاوید مرزا اپنی لاٹھی کے اندر ہر وقت ہیروئن بھرے رکھتا تھا اور اپنے گاہکوں کو فورخت کیا کرتا تھا۔ جب پولیس نے اس کی پراپرٹی پر چھاپہ مارا تو تو اس کی لاٹھی ایک گدے کے نیچے چھپائی گئی تھی جہاں اس نے ایک تلوار بھی رکھی ہوئی تھی۔ ایلومینیم کی بنی یہ لاٹھی اندر سے خالی بنوائی گئی تھی اور پانچ بچوں کا باپ جاوید مرزا اسے ہیروئن اور نشہ آور چیزوں سے بھر کر رکھتا تھا۔عدالت میں بتایا گیا کہ جاوید مرزا اس سے پہلے بھی سولہ بار متعدد وارداتوں کےنتیجے میں جیل جا چکا ہے۔
Stoke on Trent; Javed Mirza,62, crack addict has been jailed after police caught him storing class-A drugs inside a walking stick.
Father-of-five Javed Mirza was caught with crack cocaine and crystal meth worth thousands of pounds when officers raided the property where he was staying.
The drugs were stored inside an aluminium walking stick, which itself was hidden under a mattress alongside a sword.
The court heard that Mirza had eight previous convictions for 16 offences, and had previously been jailed for possessing a class-A drug.